Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین

    By Khabrain Newsستمبر 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (سٹی رپورٹر) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے زیراہتمام پریس کلب لاہور میں تحفظ حرمین شریفین سیمینار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب وہ امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان مولانا محمد الیاس چنیوٹی کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں مختلف دینی و مذہبی رہنمائوں اور جید علماء کرام نے شرکت کی، سیمینار سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی و خطیب بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید عبد الخبیرآزاد، مولانا محمد الیاس چنیوٹی، شیخ الحدیث مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، مولانا عبدالرف فاروقی، مشیر مذہبی امور گورنر صوبہ خیبر پختونخواہ سید اسامہ اجمل قاسمی مفتی شاہد عبید، مولانا مجیب الرحمن، مولانا ڈاکٹر سرفراز اعوان، مولانا سید فہیم الحسن تھانوی، مولانا حافظ حسین احمد، مولانا نعمان حامد، مولانا عبداللہ مدنی، مولانا عتیق الرحمن اور دیگر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین مسلمانوں کے لیے انتہائی مقدس مقامات ہیں اور ان کی حرمت و تقدس کے تحفظ کے لیے امت مسلمہ متحد ہے، ہم حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں اور کسی بھی قوت کو حرمین شریفین کی حرمت و تقدس پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہر محاذ پر کھڑے ہوں گے اور اس مقصد کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کیا جائے گا مقررین نیمکہ دفاعی معاہدہ کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے کو عالم اسلام کے اتحاد اور باہمی تعاون کا ذریعہ بنایا جانا چاہیے انہوں نے کہا کہ پوری امت مسلمہ حرمین شریفین کے دفاع کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیارہے،مقررین نے کہا کہ حرمین شریفین کی حفاظت صرف کسی ایک ملک یا خطے کی ذمہ داری نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی ذمہ داری اور ایمان کا حصہ ہے انہوں نے مسلم ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور اتحاد کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا،سیمینار میں مولانا محمد شفیق وجھوی، مولانا نوفل ربانی، مولانا عامر مقصود، مولانا سلیم اللہ عبید، مولانا احسان اللہ، حافظ احمدالحسینی، اویس رسول علوی، ناصر محمود، محمد اکرم، طارق مخدوم، حافظ ریحان، شیخ طیب شہزاد، حافظ حذیفہ شہزاد،محمد ابراہیم اور سمیت دیگر علما اور دینی رہنمائوں نے بھی شرکت کی۔ سیمینار کے اختتام پر پیر رضوان نفیس نے حرمین شریفین کے تحفظ، پاکستان کی سالمیت وترقی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کرائی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر

      سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے

      نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.