Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے

    By Khabrain Newsستمبر 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (حبہ عباسی )کیا پاکستان کا انٹرنیٹ واقعی محفوظ اور مستحکم ہے؟ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں ہونے والی گفتگو نے کئی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔پلوشہ خان کی زیرِ صدارت اجلاس میں ایک طرف پاکستانی افسران کے حساس ڈیٹا کے بیرونِ ملک فروخت ہونے کے خدشات زیرِ غور آئے تو دوسری جانب سوشل میڈیا پر مبینہ توہینِ مذہب، ٹک ٹاک لائیو کے استعمال اور بچوں کی آن لائن حفاظت جیسے سنگین معاملات بھی سامنے آئے۔سینیٹر افنان اللہ نے دعویٰ کیا کہ ٹک ٹاک لائیو پر توہینِ اسلام سے متعلق مواد اور انتہائی نامناسب سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ چیئرمین پی ٹی اے نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں ٹک ٹاک لائیو سرکاری طور پر بند ہے لیکن صارفین وی پی این کے ذریعے اسے استعمال کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر پابندی موجود ہے تو اس پر موثر عملدرآمد کیوں نہیں ہو رہا؟اجلاس میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ سپریم کورٹ اور اس کی کوئٹہ رجسٹری کے درمیان انٹرنیٹ لنک میں مسائل پیش آئے، جبکہ اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ ملک کی اعلی ترین عدالتی اور سرکاری تنصیبات اگر انٹرنیٹ مسائل سے محفوظ نہیں تو عام صارف کی صورتحال کیا ہوگی؟چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں روزانہ تقریباً 500 سوشل میڈیا شکایات موصول ہو رہی ہیں، جبکہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی یا سخت ضوابط کے حوالے سے بھی غور کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان مسابقتی قواعد، پی ٹی سی ایل نجکاری کے بقایا معاملات اور ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کے معیار پر بھی سوالات اٹھے۔ قائمہ کمیٹی نے وزارت آئی ٹی کو ٹیلی کام کمپنیوں سے مشاورت کے لیے 15 دن کی مہلت دے دی جبکہ چیئرمین پی ٹی اے نے پورے ملک میں انٹرنیٹ سروسز کے مسائل پر دو ماہ میں تفصیلی بریفنگ دینے کی یقین دہانی کرائی۔سوال یہ ہے کہ جب حساس ڈیٹا کے تحفظ، سوشل میڈیا نگرانی، وی پی این کے ذریعے پابندیوں کے خاتمے اور انٹرنیٹ سروس کی خرابی جیسے مسائل ایک ساتھ سامنے آ رہے ہیں تو کیا پاکستان کا ڈیجیٹل نظام واقعی محفوظ، موثر اور عوامی ضروریات کے مطابق چل رہا ہے، یا پھر ادارے ابھی بھی بنیادی مسائل کی نشاندہی تک محدود ہیں؟

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر

      نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب

      لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.