Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر

    By Khabrain Newsستمبر 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل کا راولپنڈی(عرفان طاہر چوہان سے)(Square Nine International) کمپنی شہریوں کے اربوں روپے لوٹنے والے چیئر مین  ملک ولید کا گھٹ جوڑ تمام پارٹنر اور ان کے رشتہ دار پاکستان میں موجود ہیں،ان کو پکڑنے کے بجائے کو ایک رشتہ دار کو گزشتہ ایک سال سے گرفتار کر رکھا ہے،شہریوں اور اعلی افسران کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے خانہ پری کر رکھی ہے،اس رشتہ دار کا کمپنی کے لین دین کا کوئی تعلق نہیں تھا، جبکہ شہریوں کے اربوں روپے لوٹنے والوں ملک ولید ، ارسلان ،طلحہ رمضان 3 افراد دبئی بھاگ گئے ہیں، ان کو ملک میں واپس لانے اور ان کے قریبی رشتے داروں کو گرفتار نہیں کر رہے بلکہ مبینہ طور پر نیب کے افسران کے رابطے میں ہیں،شہریوں نے فیلڈ مارشل و آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،گزشتہ روز خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے نثار اشرف ، کاشف ،عنصر ،خالد، اکرام ، اقبال، حمزہ ، عبدالشکور، ریاست علی، وحید، وغیرہ نے کہا ہے کہ ملک ولید ،طلحہ رمضان ،چوہدری محمد رافع ، طلحہ رمضان،زریاب کاظمی ،ندیم گیلانی ،ارسلان خان ،برگیڈیر(ر) ظفر اقبال ،عبدالرحیم،ارسلان خان ہیڈ اف ریفڈ،مسصود اکبر ،ڈائریکٹر فنانس ندیم ،ریجنل مینیجر نبیل احمد ،یہ لوگ ہمیں سبز باغ دکھا کر اس ہمیں لوٹتے رہے ،ان لوگوں نے سینکڑوں لوگوں سے انویسٹمنٹ کروائی ،ہم نے نیب کو بھی درخواستیں دے رکھی ہیں ،لیکن آج تک اربوں روپے لوٹنے والوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں گی ،کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ،یہ دندناتے پھر رہے ہیں ،ملک ولید ،ارسلان خان ،طلحہ رمضان دبئی میں ہیں، اور کے قریبی رشتے دار راولپنڈی پاکستان میں موجود ہیں،جو ان کے ساتھ ملکر لوٹتے رہے،لیکن یہ لوگ نیب کو نظر نہیں آتے ، نیب نے افسران اور شہریوں کو متمن کرنے کے لیے ان کسی دور کے ایک رشتہ دار کو ایک سال سے زائد عرصے سے گرفتار کر رکھا ہے،ہم اس کو نہیں جانتے ،جہنوں نے پیسے ان کے تمام رشتے دار راولپنڈی میں موجود ہیں ،وہ تمام دندناتے پھر رہے ہیں ،نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل کا گھٹ جوڑ ہو گیا ہے ،ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے ،اس وقت پیسوں کی وصولیاں کرتے رہے ، وہ تمام لوگ ملک میں موجود ہیں نیب ان کو گرفتار کر ہمیں ہمارا حق دلوایا جاے ، شہریوں نے فیلڈ مارشل و آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپیل کی ہے کہ اربوں روپے لوٹنے والوں کے رشتہ داروں کو گرفتار کر کے ہمیں ہمارے پیسے واپس دلائے جائیں ،ہماری ساری زندگی کی جمح پونجی لوٹ لی گئی ہیں،ہم کوڑی کوڑی کو مجبور ہو گئے ہیں،ہمارا حق ہمیں واپس دلایا جائے،

    Khabrain News

      Keep Reading

      سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے

      نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب

      لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.