لاہور (جنرل رپورٹر) ڈاکٹروں کے خلاف ایف بی آر کا گھیرا تنگ، ٹیکس معاملات کی چھان بین اور فہرستیں مرتب کرنے کی تیاریاں، ایف بی آر پالیسیوں پر ڈاکٹروں کے تحفظات شدت اختیار کر گئے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے احتجاجا 30 ستمبر کو ملک بھر میں طبی سہولیات بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے30 ستمبر2026 ء کو ملک بھر میں تمام طبی سہولیات مکمل طور پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پی ایم اے کے مطابق تمام صوبائی قیادت سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، تمام صوبوں میں طبی اداروں کو 30 ستمبر کو مکمل بند رکھنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے، جبکہ مقامی طبی تنظیموں اور میڈیکل سوسائٹیز کو بھی احتجاج میں شامل کرنے کے لیے رابطے شروع کر دیئے گئے ہیں۔ پی ایم اے نے صوبائی و مقامی قیادت کو اسی روز پریس کانفرنسز منعقد کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کو ایف بی آر کے ریڈار پر لانے کے لیے فہرستیں مرتب کرنے اور ٹیکس معاملات کی جانچ پڑتال سخت کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ڈاکٹرز کا موقف ہے کہ ٹیکس قوانین پر عملدرآمد ضروری ہے، تاہم طبی شعبے پر عائد ٹیکس پالیسیوں میں زمینی حقائق کو مدنظر رکھا جائے جبکہ حکومت اور ڈاکٹر برادری کے درمیان مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں 30 ستمبر کا احتجاج مریضوں کے لیے بھی مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
- چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
- پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
- خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
- ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
- جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
- اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
- نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
- KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
- ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
- مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
- ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
- تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
- پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
- شازیہ رضوان نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، شیخوپورہ کا دورہ کیا
- گاؤں سقہ آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے جاں بحق
- 12 سال کی عمر میں اسمارٹ فون، بچوں میں کھانے کی خرابیوں کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
- صحت کے مثر نظام میں فارماسسٹس کا کردار نہایت اہم ہے:جہانگیر مجددی
- عوامی فلاح کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنا ترجیح ہے:سلمان غنی
