لاہور( این این آئی)طاہر جمیل:بسنت 2027 کے لیے پتنگ اور ڈور بنانے والوں کو مینوفیکچرنگ لائسنس کے اجرا ء کا عمل شروع کردیا گیا ہے،لائسنس کے حصول کے لیے درخواستوں کی بڑی تعداد موصول ہونے پر ضلعی انتظامیہ کے دفاتر میں درخواستوں کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پتنگ اور ڈور سازی کے لائسنس کے لیے 4 ہزار 300 سے زائد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں، جن میں سے 2 ہزار 537 درخواست گزاروں کی تصدیق مکمل کرلی گئی ہے۔اب تک ایک ہزار 250 افراد کو مینوفیکچرنگ لائسنس جاری کیے جاچکے ہیں، جبکہ مزید ایک ہزار 500 درخواست گزاروں کی فیلڈ تصدیق کا عمل جاری ہے۔لائسنس کے اجرا ء کے بعد منظور شدہ مینوفیکچررز بسنت کے لیے پتنگ اور ڈور تیار کرسکیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مینوفیکچرنگ کی اجازت چھ ماہ قبل دینے کا مقصد پتنگ اور ڈور کی طلب و رسد کو پورا کرنا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال ایک ہزار 605 افراد نے مینوفیکچرنگ لائسنس کے لیے درخواستیں دی تھیں، جبکہ ایک ہزار 337 افراد کو پتنگ اور ڈور سازی کے لائسنس جاری کیے گئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
- وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
- چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
- پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
- خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
- ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
- جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
- اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
- نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
- KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
- ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
- مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
- ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
- تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
- پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
- شازیہ رضوان نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، شیخوپورہ کا دورہ کیا
- گاؤں سقہ آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے جاں بحق
- 12 سال کی عمر میں اسمارٹ فون، بچوں میں کھانے کی خرابیوں کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
- صحت کے مثر نظام میں فارماسسٹس کا کردار نہایت اہم ہے:جہانگیر مجددی
