Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
    • ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
    • جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
    • اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
    • نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
    • KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
    • ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
    • مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
    • ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
    • تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
    • شازیہ رضوان نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، شیخوپورہ کا دورہ کیا
    • گاؤں سقہ آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے جاں بحق
    • 12 سال کی عمر میں اسمارٹ فون، بچوں میں کھانے کی خرابیوں کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
    • صحت کے مثر نظام میں فارماسسٹس کا کردار نہایت اہم ہے:جہانگیر مجددی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ختم نبوت کے مقدس عقیدہ کا تحفظ ہر مسلمان کا لازمی فریضہ ہے: اکرام الحق

    By Khabrain Newsستمبر 27, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حضرو (نمائندہ خبریں)ختم نبوت کے مقدس عقیدہ کا تحفظ اور پرچار ہر مسلمان کا لازمی فریضہ ہے اور ناموس رسالت کی خاطرہم ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہیں اور تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور ناموس رسالت کے قانون کو ختم کرنے کی کوششوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل حضرو  کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ عید گاہ روڈ حضرو میں منعقد ہونے والی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی راہنما قاری اکرام الحق ، مولانا قاضی محمد ثاقب الحسینی، شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق محسن، جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری محمد ابراہیم، مولانا محمد مسعود اختر ضیا اور دیگر علما نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس عظیم الشان کانفرنس میں علاقہ چھچھ سے تعلق رکھنے والے ممتاز علما کرام، صاحبزادہ مولانا محمد ادریس، شیخ الحدیث مولانا سلطان محمود، مولانا محمد نعیم قاسمی،مولانا شبیر احمد،مو لانا سعید الرحمان رحمانی،مولانا محمد فرقان، مولانا عبد الحق، مولانا عبدالقدوس، مفتی عبد الحفیظ، مولانا انجم جاوید،مولانا عبدالرحمان،مولانا ضیا المحسن، مولانا دلنواز،مولانا عالم زیب، مولانا مطیع الرحمان، مولانا احسان الحق، قاری محمد سلیمان،مولانا محفوظ الرحمان، مولانا عبدالرحمان،قاری غلام مرتضی،مولانا محمد صفدر، مولانا حمید الحسن، مولانا انیس احمد، قاری محمد آصف، مولانا محمد افضال، مولانا محمد اسامہ، مولانا وحید الحسن، مولانا رحمت اللہ،مفتی احمد حسن، مولانا فیض الرحمان، حافظ ہارون الرشید، مولانا حفیظ الرحمان، مولانا سیف الرحمان،مولانا خائستہ سعید، مولانا حفیظ الرحمان سیاسی راہنماں میں ڈاکٹر اشرف بٹ، طلال بٹ، نزاکت حسین، احمد نزاکت خان، نصیر خان جدون، حاجی احسان احمد خان، سرفراز ڈار،طارق نواز، تاجر راہنماں میں حاجی ابرار حسین، حاجی نعیم خان سمیت علاقہ چھچھ کے مدارس کے مہتممین حضرات اور دیگر علما کرام اور سیاسی و سماجی راہنماں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ختم نبوت کے مقدس مشن کے لئے ہمارے اکابرین نے بے شمار قربانیاں دی ہیں اور ہمارے اکابرین نے مل کر جدوجہد کے ساتھ جھوٹے مدعی نبوت مرزا قادیانی اور اس کے ماننے والوں کو پاکستان کی قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر کافر قرار دے کر ثابت کر دیا کہ امت مسلمہ میں نبی آخر الزمان کے بعد جو شخص بھی جھوٹی نبوت کا دعوی کرے اس کا تعاقب کیا جاتا رہے گا انہوں نے کہا کہ ہمیں اس مقدس اور اہم مشن کے لئے ہمیشہ قربانی کے لئے تیار رہنا چاہئے کیونکہ نبی اکرم ۖ کا ادب اور آپ کی ختم نبوت کا تحفظ ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے اس موقع پر مقررین سمیت کانفرنس کے شرکا نے جامعہ اسلامیہ کے بانی ممتاز علمی و مذہبی شخصیت مولانا محمد ایوب مرحوم کی گرانقدر دینی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور ان کے صاحبزادگان قاری محمد اسماعیل، مولانا سعید الرحمان رحمانی، مولانا محمد مسعود اختر ضیا کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس عظیم الشان کانفرنس کی کامیابی پر ان کو اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل حضروکے تمام ذمہ دار اوں اور اراکین کو مبارک باد پیش کی آخر میں پیر طریقت مولانا قاضی ثاقب الحسینی نے اختتامی دعا کروائی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار

      چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12

      پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

      پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.