Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • تھانہ مندرہ ، بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کا معمہ حل،ملزمہ رشتہ دار نکلی
    • منی لانڈرنگ تحقیقات کیلئے ٹیکس کیس ختم ہونیکا انتظار ضروری نہیں، لاہور ہائیکورٹ
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • سراج الحق کا کی دعوت پر جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کر لیاICSA
    • آل پاکستان ریلویز پنشنرز وفد کی سی ای او ریلویز اور ڈی جی ریلویز سے ملاقات
    • عدم برداشت، گھریلو ناچاقی کے باعث خودکشی رجحان میں اضافہ
    • بیجوں پر تحقیق ،نئی اقسام متعارف کرانے پر خصوصی توجہ مرکوز ہے: پی ایس سی
    • کاروباری ماحول اور سرمایہ کاری کے فروغکیلئے اصلاحات جاری
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی میں واٹر ٹینکر سروس متاثر
    • امریکا ایران مذاکرات میں تعطل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
    • پاکستان میں 8برسوں کے دوران زیر زمین پانی میں 5.66فیصد کمی ریکارڈ
    • سربراہ جوائنٹ فورسز اور رکن قیادت کونسل کا یمنی فوج کی تیاریوں مضبوط بنانے پر گفتگو
    • ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ’اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
    • سی سی ڈی کے زیر حراست ملزم پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل حملہ 8 امریکی میرینز زخمی
    • غزہ جنگ کے خلاف احتجاج، آئرلینڈ کے پبز نے اسرائیل کا میچ دکھانے سے انکار کردیا
    • چوری ڈکیتی کی وارداتیں شہری لاکھوں روپے کی نقدی و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • بیجوں پر تحقیق ،نئی اقسام متعارف کرانے پر خصوصی توجہ مرکوز ہے: پی ایس سی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں  نے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔شہرِ قائد میں احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام کی قوت خرید شدید متاثر ہو چکی ہے، پٹرول کی قیمت 400روپے فی لٹر تک پہنچا دی گئی جبکہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں حکمرانوں نے ایسے معاہدے کیے جنہوں نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا، جماعت اسلامی نے آئی پی پیز کے معاملے سمیت طاقتور مافیاز کے خلاف احتجاج کرکے عوام کو ان کے حقوق سے آگاہ کیا۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت نے پٹرول پر لیوی کی صورت میں جگا ٹیکس عائد کر رکھا ہے، اسے ختم کرنا ہوگا، حکومت کی جانب سے دیا گیا ریلیف پیکیج جماعت اسلامی کے احتجاج کا نتیجہ ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان بھر میں جماعت اسلامی کے احتجاجی کیمپ قائم ہیں اور ان کی جدوجہد صرف عوام کے مفادات کے لیے ہے، عوام کو شعور حاصل کرنا ہوگا کہ ان کے خلاف کہاں کہاں زیادتی ہو رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کہ ملک میں ٹیکسوں کا بڑا حصہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں خرچ ہو جاتا ہے جب کہ پاکستان کو اس وقت ایسی پوزیشن کا سامنا نہیں کہ اسے ڈیفالٹ کیا جا سکے۔امیر جماعت اسلامی نے پنجاب حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مشکل معاشی حالات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا، مریم نواز نے پنجاب میں زراعت، تعلیم اور دیگر شعبوں کو نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری تعلیم کا نظام بھی متاثر ہوا۔حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ گھوٹکی کے ایک اسکول میں 23 طلبہ کے مقابلے میں 35 اساتذہ موجود ہیں، جو حکومتی نظام میں موجود مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔
    حافظ نعیم

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      منی لانڈرنگ تحقیقات کیلئے ٹیکس کیس ختم ہونیکا انتظار ضروری نہیں، لاہور ہائیکورٹ

      پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیکس وصولی کا بڑا سکینڈل،22 کروڑ 9 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں بے نقاب

      پولیس شرپسندانہ سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہی:فیصل کامران

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.