Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ لیبر حکام کی ملی بھگت رجسٹرڈ فیکٹریوں کمپنیوں میں ہنر مند مزدور ملازمین کیٹیگری تبدیل تنخواہوں سے کٹوتی کا انکشاف
    • جی ٹی اے 6 کی لانچ نے انٹرنیٹ ٹریفک کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا
    • AIکمپنی کا بڑا کمال ایک ہی دن میں ہزاروں ملازمین کروڑ پتی بن گئے
    • برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں
    • غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کے خلاف آپریشن متعدد اسپیڈ بریکرز ختم کر دیے گئے
    • بچوں کا عالمی دن ہمیں ان کے حقوق، تحفظ اور روشن مستقبل کے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے:سنیٹر روبینہ خالد
    • محمد ہا شم چھینہ کی جانب سے کرپشن مافیا کیخلاف بڑا ایکشن
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1556ٹریفک حادثات 800افراد زخمی
    • پنجاب حکومت نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپے جاری کردیئے
    • پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن کیلئے کلاسرومز بحالی کا فیصلہ’ الگ بجٹ جاری
    • توہین مذہب کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوعمر قید بامشقت کی سزا سنا
    • یوفون اور ٹیلی نار پاکستان نے ملک بھر میں5Gسمارٹ فونز کے استعمال کے فروغ کیلئے Xiaomiکیساتھ شراکت داری قائم کر لی ۔
    • منشیات فروشی اور فحاشی کے اڈوں کا مکروہ دھندہ عروج پر پہنچ گیا
    • وزیراعلیٰ سندھ سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق
    • بابائے صحافت مولاناظفرعلی خان کی70ویں برسی 27 نومبر کو منائی جائیگی
    • عمران مجرم نہیں تو بلاول اپنے والد صدر پاکستان سے ان کے معافی نامے پردستخط کروا کر رہائی دلائیں: عابد شیر علی
    • خاتون پر شوہر کے تشدد اور بال کاٹنے کے واقعہ پر سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا نوٹس
    • آئرلینڈ کی یونیورسٹی نے اسرائیلی ادارے سے تعلقات منقطع کر لئے
    • پنجاب حکومت’ سرکاری سکولوں کیلئے نان ڈویلپمنٹ فنڈ کی مد میں 3 ارب 27 کروڑ روپے جاری
    • پنجاب حکومت کی محکمہ سکول ایجوکیشن کو نارتھ پنجاب ‘سنٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب میں تقسیم کرنیکی تجویز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز، عمران اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ،چور عوام نہیں حکمران ہیں

    By Daily Khabrainجون 17, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں اور ان دونوں کی سوچ اور پالیسی ایک ہی ہے۔ پشاور میں افطار ڈنر پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اورچیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں اور دونوں کی سوچ اور پالیسی بھی ایک جیسی ہے، نواز شریف کی طرح عمران خان کے دعوے بھی جھوٹے ہیں، کہاں گئے ان کی ترقی اور تبدیلی کے دعوے، ان کی تبدیلی صرف ٹوئیٹر تک محدود ہے اور وہ ڈھول بجائے جا رہے ہیں کہ ہر طرف انصاف کا بول بالا ہے جبکہ میاں صاحب کہتے ہیں کہ ملک میں ترقی ہو رہی ہے، انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ ترقی ملک میں نہیں آپ کے بینک اکاو¿نٹ میں ہو رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ فاٹا اصلاحات نیشنل ایکشن پلان کا حصہ تھا لیکن فاٹا اصلاحات کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا اور فاٹا کے عوام نے قربانیاں دی ہیں لیکن میاں صاحب خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، سی پیک آصف زرداری کا ویڑن اور یہ پسماندہ علاقوں کے لیے تھا، اس سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو زیادہ حصہ دینا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کے والدین آج بھی انصاف کے طلبگار ہیں۔ اب ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آرمی پبلک اسکول حملے کی جوڈیشل انکوائری کی جائے جبکہ مشال خان کے والد بھی انصاف چاہتے ہیں لیکن صوبائی حکومت مرکزی ملزموں کو گرفتار نہیں کر رہی، ملک کو اس وقت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے جبکہ حکمرانوں میں وہ اہلیت اور صلاحیت نہیں کہ وہ ان چیلنجز کا مقابلہ کر سکیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام ٹھیک سے سحر کر سکتے ہیں نہ ہی آرام سے افطار، صرف لوڈشیڈنگ کی وجہ سے آپ عوام کو چور کہتے ہیں، چور تو آپ ہیں کیونکہ آپ کی چوری پکڑی جا چکی ہے، آج جے آئی ٹی کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں، آپ کا آج سے پہلے کبھی احتساب نہیں ہوا، آپ کا احتساب تو اب ہو گا جو تاریخ کا انتقام ہے، آپ کو جواب دینا ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      ڈی جی ایس آئی ایف سی کی خیبر پختونخوا کی کاروباری برادری سے ملاقات

      فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.