Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دہشت گردی اور سیاسی بحران سہیل افریدی حکومت کیخلاف بڑا محاذ کھل گیا تبدیلی کی تیاریاں
    • بل گیٹس کا اے آئی کے خطرات سے خبردار ایک ارب موات کا سبب بن سکتی ہے
    • بلوچستان کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے: سرفراز بگٹی
    • آئی جی پنجاب کا کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون کو جوتا مارنے کا سخت نوٹس
    • چینی ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے پاکستانی زرعی پیداوار میں اضافہ
    • گداگری سماجی برائیوں کی جڑ’ ہرصورت خاتمہ کیا جائے:فیصل کامران
    • دنیا کی پستہ قد امریکی خاتون فائر فائٹر نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
    • دنیا کی پستہ قد امریکی خاتون فائر فائٹر نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
    • سندھ کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ 2026 کے حتمی نتائج جاری کراچی
    • آئی ٹی برآمدات میں 25 ارب ڈالر ہدف کیلئے پرعزم ہیں: شزہ فاطمہ خواجہ
    • سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
    • 9مئی کے مقدمات میں گرفتاریاسمین راشدکی کشیدہ کاری نے سب کو حیران کر دیا
    • فیصل آباد: جڑانوالہ، چک نمبر124 جی بی میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق
    • راولپنڈی،گاڑی سوار موٹرسا ئیکل کو ٹکر مار کر شہری کوبونٹ پر بٹھا کر گھماتا رہا،ویڈیو وائرل
    • سائنسدانوں نے سورج کی روشنی سے خود چارج ہونیوالا ایئر فلٹر تیارکرلیا
    • جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار پر مسلمان چچا بھتیجے پر بہیمانہ تشدد
    • اندرون لاہور کے تاریخی ورثے کو محفوظ رکھنے کے لیے فیصلہ کن کارروائی شروع
    • معاہدے کے امکانات معدوم پھر لڑائی کا خدشہ آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول امریکی فوج گزر کر دکھائیں پاسدران انقلاب
    • فیلڈ مارشل سے امریکی افغانستان جنگ کے وفد کی ملاقات خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین اور پاکستان کے درمیان بحری علوم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    By Khabrain Newsستمبر 29, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چنگ ڈائو (این این آئی)پاکستان بحری سائنس کے شعبے میں چین اور خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ روابط مزید مستحکم کرنے کیلئے کوشاں ہے،صوبہ شان ڈونگ کے شہر چنگ ڈا میں منعقد ہونے والے چائنا سائوتھ ایشین کنٹریز میری ٹائم کوآپریشن فورم میں پاکستان، چین، سری لنکا، بنگلہ دیش، مالدیپ اور دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کے 100 سے زائد نمائندوں، حکام اور ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق فورم کے شرکا نے چین-جنوبی ایشیائی ممالک میری ٹائم تعاون اقدام کی منظوری دی جس کا مقصد بحری سائنس، بلیو اکانومی اور پائیدار ترقی کے شعبوں میں علاقائی تعاون کو فروغ دینا ہے۔فورم میں سمندر اور موسمیاتی مشاہدات، موسم کی پیش گوئی، قدرتی آفات سے بچا ئواور نقصانات میں کمی، سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ و بحالی، سمندری وسائل کے مربوط انتظام، بلیو اکانومی اور پائیدار ترقی سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی ماہرین نے فورم کے مباحث میں بھرپور شرکت کی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر نعمت اللہ سومرو نے سمندری تحفظ، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے اور سمندروں کے درجہ حرارت میں اضافے سمیت مختلف امور پر پاکستان کی حکمت عملی اور تجربات سے شرکا کو آگاہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق لسبیلا یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک نے سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ اور پائیدار بلیو اکانومی کے فروغ میں یونیورسٹی کے کردار پر کلیدی خطاب کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بل گیٹس کا اے آئی کے خطرات سے خبردار ایک ارب موات کا سبب بن سکتی ہے

      بلوچستان کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے: سرفراز بگٹی

      آئی جی پنجاب کا کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون کو جوتا مارنے کا سخت نوٹس

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.