لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش کے شاہ محمد ششم نے فاطمہ زہرا المنصوری کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کی جماعت نیگزشتہ ہفتے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔395 رکنی اسمبلی میں صداقت اور جدیدیت پارٹی ( Authenticity and Modernity Party ) نے97 نشستیں جیتیں، جو دوسرے نمبر پر آنے والی جماعت سے 31 نشستیں زیادہ ہیں، جس نے 66 نشستیں حاصل کیں۔ پارلیمنٹ میں واضح اکثریت نہ ہونے کے باعث ان کی پارٹی کو دوسری جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنا ہوگا۔شاہی کابینہ کے مطابق شاہ محمد ششم نے 50 سالہ فاطمہ زہرا المنصوری جو اس سے قبل وزیر ہاسنگ بھی رہ چکی ہیں اور مراکش شہر کی میئر بھی ہیں، کو نئی حکومت تشکیل دینیکی ذمہ داری سونپی ہے۔ فاطمہ زہرا المنصوری اس سے قبل 2009 میں بھی مراش کی میئر منتخب ہوئی تھیں، وہ اس عہدے پر براجمان ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔ فاطمہ زہرا المنصوری مراکش کی پہلی اور عرب دنیا کی دوسری خاتون وزیراعظم ہیں۔
بریکنگ نیوز
- مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
- قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
- ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
- زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
- محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
- خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
- لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
- میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
- خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
- دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
- ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
- چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
- پنجاب ‘ دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی
- جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس و بلیک لسٹڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون
- لاہور، آٹے کی قیمت میں20 روپے فی پیک اضافہ ، شہری پریشان
- ستھرا پنجاب اتھارٹی 41 اضلاع میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والی قیمتی مشینری گاڑیاں کھٹارہ
- صحت صرف انتظامی نہیں، قومی سلامتی کا بھی اہم مسئلہ : سید مصطفی کمال
- پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج جاری
- ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
