لاہور (کرائم رپورٹر) شاہدرہ ٹائون اور شفیق آباد پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں، پتنگ سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 700تیار پتنگیں اور ممنوعہ کیمیکل ڈور کی 41 چرخیاں برآمد کی گئی ہیں۔ شفیق آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی میں ملوث ملزم توصیف کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 200پتنگیں اور ممنوعہ کیمیکل ڈور کی 35 چرخیاں برآمد ہوئیں۔ دوسری کارروائی میں شاہدرہ ٹائون پولیس نے ملزم حسن کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے500 پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی 6 چرخیاں برآمد کی گئیں۔ ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
- زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
- محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
- خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
- لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
- میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
- خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
- دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
- ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
- چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
- پنجاب ‘ دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی
- جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس و بلیک لسٹڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون
- لاہور، آٹے کی قیمت میں20 روپے فی پیک اضافہ ، شہری پریشان
- ستھرا پنجاب اتھارٹی 41 اضلاع میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والی قیمتی مشینری گاڑیاں کھٹارہ
- صحت صرف انتظامی نہیں، قومی سلامتی کا بھی اہم مسئلہ : سید مصطفی کمال
- پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج جاری
- ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
- پنجاب حکومت کی سی ڈی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹوونگ قائم کرنیکا فیصلہ
- پی سی بی کا میڈیا رائٹس معاہدہ ختم کرنیکا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست نمٹا دی گئی
