Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک خارجی دہشتگرد کی افغانستان میں تعزیتی تقریب
    • ہر قیمت پر سعودی عرب کا دفاع پاک فوج کا دو ٹوک جواب
    • سود سے پاک حج سیونگ پلان کی منظوری پٹرول ریلیف سکیم سے 1 کروڑ 94 لاکھ شہری مستفیدشہباز شریف
    • ہر ضلع میں پی ایچ اے کا قیام مریم نواز نے منظوری دیدی
    • خیبر پختونخواگورنر راج یا ایمرجنسی فیصلہ آج اعلی سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف چھوٹے کاروبار’اپنا گھر اور دیگر لون سکیموں کو قرض فراہم کرنے والے بینکوں کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں
    • سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا
    • پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونیکا انکشاف
    • پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ
    • پاک’ترک وزارت داخلہ کے درمیان دہشتگردی منظم جرائم کے سدباب کیلئے تعاون بڑھانے کا معاہدہ
    • مستحق طبقات کو سہولیات فراہمی کیلئے کوشش کی جائے: اسحاق ڈار
    • تھائی لینڈ کی ملکہ نے جنگی طیارہ اڑا کر تاریخ رقم کردی’ دلچسپ ویڈیو وائرل
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے آرچ بشپ پال رچرڈ مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • حوثی باغیوں کے حملوں کا خدشہ، پی آئی اے نے ریاض کے لیے پروازیں معطل کردیں
    • بجلی گیس صارفین کیلئے سلیب سبسڈی ختم کرنے کی تیاریIMF
    • لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف سے گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے ورلڈ اکنامک فورم کی بھرپور حمایت
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے: مراد علی شاہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یہ شیطان کی موت ہےنانا پاٹیکر کے انتقال پر تنوشری دتہ کا چونکا دینے والا رد عمل

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(خبریںڈیجیٹل)بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی موت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیطان مر گیا۔نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنے والیاداکارہ و ماڈل تنوشری دتہ نے ان کی موت پر انسٹا اسٹوریز کے ذریعے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میرے لیے یہ شیطان کی موت ہے کیونکہ شیطان رک ہی نہیں رہا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے یہ خبر ملی ہے، آج میرے کام کا دن ہے، میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے لکھن جا رہی ہوں اور اپنی توجہ اسی پر مرکوز رکھنا چاہتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ یہ سب ہونے کے لیے کتنا عجیب دن ہے، کیونکہ لکھن میں میرا ایک بہت بڑا ایونٹ ہے، جو میرے لیے کافی اہم تھا، میں نے اپنا پورا دن ان لائیو سیشنز اور پوسٹنگ کے لیے ترتیب دے رکھا تھا۔انہوں نے کہا ہے کہ اب مجھے فکر ہے کہ شام کو میڈیا کی دلچسپی صرف ایول ڈیڈ میں رہ جائے گی، اس لیے جب مجھے سمجھ آ جائے گی کہ مجھے کس نوعیت کا ردِعمل دینا چاہیے تو میں اپنی رائے دوں گی، فی الحال میں ان کے خاندان سے تعزیت کرتی ہوں۔اداکارہ کے ردِعمل نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے، جس کے بعد انہوں نے وضاحتی بیان بھی جاری کر دیا۔وضاحتی بیان میں تنوشری دتہ نے کہا ہے کہ اگر آپ میرے زاویے سے دیکھیں تو یہ شیطان کی موت ہے کیونکہ شیطان بہت تنگ کر رہا تھا۔تنوشری دتہ نے می ٹو مہم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے پچھلے 5 سال کیسے گزرے ہیں یہ میں ہی جانتی ہوں، مجھے ذہنی اذیت دی گئی اور یہاں تک کہ میری گاڑی کے بریک فیل کیے گئے۔یاد رہے کہ تنوشری دتہ نے کئی سال پہلے 2009 کی فلم ہارن اوکے پلیز کی شوٹنگ کے دوران نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا تھا، ان کا کہنا تھا کہ نانا پاٹیکر نے فلم کے سیٹ پر میرے ساتھ نامناسب سلوک کیا۔ادھر نانا پاٹیکر نے ان الزامات کی تردید کی تھی اور ان دعوں کو جھوٹا قرار دیا تھا۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک خارجی دہشتگرد کی افغانستان میں تعزیتی تقریب

      ہر قیمت پر سعودی عرب کا دفاع پاک فوج کا دو ٹوک جواب

      سود سے پاک حج سیونگ پلان کی منظوری پٹرول ریلیف سکیم سے 1 کروڑ 94 لاکھ شہری مستفیدشہباز شریف

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.