پاناما سٹی(ویب ڈیسک) پاناما کے جنوبی ساحل
کے قریب 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا جس کے بعد سونامی کا خطرہ بڑھ گیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعے کو پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ملک کے جنوبی حصے میں واقع علاقہ لا پیتالوزا کے قریب تھا، جو بحرالکاہل کے ساحل کے نزدیک واقع ہے۔عینی شاہدین کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پاناما کے دارالحکومت پاناما سٹی کے علاوہ پڑوسی ملک کوسٹا ریکا کے دارالحکومت میں بھی محسوس کیے گئے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے بعد ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پاناما کے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی فوٹیج میں لوگوں کو عمارتوں سے باہر نکلتے دیکھا گیا۔زلزلے کے بعد امریکی سونامی وارننگ سسٹم نے خبردار کیا کہ اگلے تین گھنٹوں کے دوران پاناما، کولمبیا، کوسٹا ریکا، ایکواڈور، پیرو، نکاراگوا، گوئٹے مالا، ایل سلواڈور اور میکسیکو کے بعض ساحلی علاقوں میں خطرناک سونامی لہریں اٹھنے کا خدشہ ہے۔سسٹم نے ہوائی میں بھی سونامی کے خطرے سے خبردار کر دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے حجاب شروع کر دیا
- ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا
- عثمان خواجہ کی کتاب میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے کیا راز کھلیں گے؟ کمنز کا انکشاف
- وسیم اکرم نے دلجیت دوسانجھ کو اپنا پسندیدہ پنجابی گلوکار قرار دے دیا
- ہانگ کانگ سکسز: پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان مقرر
- وزیر بلدیات سے چینی صنعتی گروپ گرینڈ ٹاپ کے وفد کی ملاقات
- پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک خارجی دہشتگرد کی افغانستان میں تعزیتی تقریب
- ہر قیمت پر سعودی عرب کا دفاع پاک فوج کا دو ٹوک جواب
- سود سے پاک حج سیونگ پلان کی منظوری پٹرول ریلیف سکیم سے 1 کروڑ 94 لاکھ شہری مستفیدشہباز شریف
- ہر ضلع میں پی ایچ اے کا قیام مریم نواز نے منظوری دیدی
- خیبر پختونخواگورنر راج یا ایمرجنسی فیصلہ آج اعلی سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
- اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف چھوٹے کاروبار’اپنا گھر اور دیگر لون سکیموں کو قرض فراہم کرنے والے بینکوں کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔
- ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں
- سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا
- پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونیکا انکشاف
- پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ
- پاک’ترک وزارت داخلہ کے درمیان دہشتگردی منظم جرائم کے سدباب کیلئے تعاون بڑھانے کا معاہدہ
- مستحق طبقات کو سہولیات فراہمی کیلئے کوشش کی جائے: اسحاق ڈار
- تھائی لینڈ کی ملکہ نے جنگی طیارہ اڑا کر تاریخ رقم کردی’ دلچسپ ویڈیو وائرل
