Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لانگ مارچ کے موقع پرپولیس نفری نامناسب رہائشکے سنگین مسائل کا شکار

    By Khabrain Newsاکتوبر 11, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے موقع پر پنجاب کے مختلف اضلاع سے بلائی گئی پولیس نفری نامناسب رہائش، ناقص و غیر معیاری کھانوں اور صفائی ستھرائی کے سنگین مسائل کا شکار ہو گئے تحریک انصاف کے لانگ مارچ اسلام آباد آمد اور اس موقع پر ممکنہ بدامنی و ہنگامہ آرائی کو روکنے کے لئے گجرات، شیخوپورہ اور منڈی بہاالدین سمیت دیگر اضلاع سے پولیس اہلکاروں کو ضلع راولپنڈی کے مختلف داخلی راستوں پر تعیناتی کے لئے بلایا گیا تھا جن میں 700 سے زائد اہلکاروں کو پولیس ٹریننگ سکول روات میں ٹھہرایا گیا تھا جہاں پر نامناسب رہائش، غیر معیاری و ناقص کھانے، پانی کی قلت، گندے بیت الخلاں سمیت دیگر بنیادی سہولیات کے فقدان نے اہلکاروں کو شدید اذیت سے دوچار کردیا متعلقہ حکام کی عدم توجہی کے باعث 300 سے زائد اہلکار کرائے کی عارضی رہائش رکھنے پر مجبور ہوگئے سہولیات کی عدم دستیابی پر جہاں مختلف مسائل کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں وہیں پر متعدد اہلکاروں نے خود کو ظاہر کئے بغیر بتایا کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ تو اسلام آباد نہ پہنچ سکا لیکن اہلکاروں کے لئے ضلع راولپنڈی میں خصوصی تعیناتی ایک یادگار بن گئی ہے متاثرہ اہلکاروں کے مطابق ہمیں روز دال، پالک اور چنے کھلائے جارہے ہیں، جس سے 350 کے قریب اہلکاروں نے پرائیویٹ کمرے کرائے پر لینے کیلئے مجبور ہوگئے ہیں یہاں تعینات پولیس اہلکاروں کو کپڑے دھونے اور نہانے کیلئے بھی پانی بھی دستیاب نہیں جس سے ایک ایک ہفتہ نہائے بغیر ڈیوٹی دینی پڑتی ہے اور پولیس کے جوان بیمار ہونے لگے ہیں پانی کی قلت کے باعث کئی دنوں سے میلی یونیفارم پہننی پڑتی ہے گندے پانی اور گندی ٹینکیوں میں کپڑے دھونے پڑتے ہیں اہلکاروں نے بتایا کہ دیگر مختلف مقامات پر ٹھہرائی گئی نفری بھی ایسے ہی حالات سے دوچار ہے بیشتر اہلکار بازار سے مہنگا کھانا کھانے پر مجبور ہیں جبکہ صفائی کا کوئی عملہ نہ ہونے کی وجہ سے بیت الخلا انتہائی گندے پڑے رہتے ہیں متاثرہ اہلکاروں نے متعلقہ اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ صورتحال کا فوری نوٹس لے کر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے حوالے سے ضلعی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ پی سی روات میں فورس کو فراہم کئے گئے کھانے کو فوڈ سیفٹی آفیسر اور محکمہ فوڈ کے افسران مسلسل چیک کرتے ہیں اس حوالے سے شکایات یا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز گمراہ کن ہیں جس کی انکوائری کی جا رہی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر

      راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔

      رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.