کراچی (این این آئی) سعودی دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل حملے کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت پاکستان سے ریاض جانے والی متعدد پروازیں معطل اور منسوخ کر دی گئی ہیں۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن مکمل طور پر معطل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر نجی فضائی کمپنیوں کی پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق فلائی جناح کی لاہور اور کراچی سے ریاض جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اسی طرح کراچی سے ریاض جانے والی فلائی ناس کی پرواز بھی منسوخ کردی گئی جبکہ فلائی ناس کی کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز تکنیکی وجوہات کی بنا پر منسوخ ہوئی۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ لاہور، کراچی، پشاور اور اسلام آباد سے جدہ اور مدینہ جانے والی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔
بریکنگ نیوز
- سمندر میں امریکی جہاز کی موجودگی پر چین برہم’دراندازی قرار دیکر نگرانی کے لئے دستے روانہ
- صدر ٹرمپ کا نومبر کے مڈٹرم الیکشن سے پہلے ایران پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں، وائٹ ہائوس
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایرانی صدرمسعود پزشکیان’ باقر قالیباف اورمحسن رضائی سے ملاقات کررہے ہیں۔
- نظام میں بہتری کیلیئے ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار بڑھانا ناگریز محمد اورنگزیب
- گاڑی سے حملے کا شکار ہونے والی آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کی ٹانگ کاٹ دی گئی
- عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر معین ریاض کیخلاف ہتک عزت مقدمہ جیت لیا
- پاکستان اور امریکا کیلئے ٹیکنالوجی میں تعاون انتخاب نہیں، ضرورت ہے: رضوان سعید شیخ
- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں: الیگزینڈر جان ملک
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کنیئرڈ کالج کے 89 ویں کانووکیشن میں طالبہ کو گولڈ میڈل دینے کے بعد والدین کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- اسلام آباد:چھاتی کے کینسر کے حوالے سے سالانہ آگاہی مہم کے موقع پر ایوان صدر گلابی روشنیوں سے منور ہے۔
- یتیم بچہ سپرد خاک قاتل کا ریمانڈ وکلاء نے ملزم پیٹ ڈالا
- شنگائی تعاون تنظیم کے ایجنڈے پر عمل درآ مد کیلئے پر عزم اسحاق ڈار
- محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے عمران خان ہی ہٹا سکتے ہیں: شوکت یوسفزئی
- بیگم نصرت بھٹو کی15ویں برسی23 اکتوبرکو منائی جائیگی
- پنجاب بھر میں 30 روز کیلئے ریکارڈنگ اور جاسوسی آلات کے استعمال پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ
- اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ٹیکس کے حوالے سے ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
- تمام سیاسی جماعتیںوزیراعظم کیساتھ دہشت گردی کے مسئلہ پر سر جوڑ کر بیٹھیں:راناثنااللہ
- PTI سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو یہ انکی سیاست کیلئے اچھا ہوگا:خواجہ آصف
- وسیم عباس قتل کیس: ندیم قریشی کا پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
