Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سی او ایم سی ایل کلیم یوسف کی جانب سے ایم او پی کیخلاف تیار کیا گیا مراسلہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ارسال نہ کرنے پر موقف لینے کیلئے رابطہ کیاگیا لیکن انہوں نے موقف نہ دیا
    • محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی
    • مراسلہ کا عکس
    • اسلام آباد میں ہائی پروفائل چوری کا ڈراپ سین
    • رجسٹرار کوآپریٹو کی سفارشات کے بغیر کوئی پراسیکیوشن شروع نہیں ہوسکتی:لاہور ہائیکورٹ
    • اسلام آباد:گرفتار ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیاجارہاہے۔
    • محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم
    • کراچی سے پشاور جانیوالی حادثے کا شکار رحمان بابا ٹرین کی بوگیاں پٹری پر الٹی ہوئی ہیں۔
    • اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
    • رحمان بابا ایکسپریسکو حادثہ 7 مسافر جان بحق 50 زخمی
    • سپریم لیڈر سے ایرانی صدر کی 5 گھنٹے طویل ملاقات اہم فیصلے
    • چین کی بھارت کو شٹ اپ کال متنازعہ سرحدی علاقوں الداخ سے متعلق یکظرفہ اقدامات نا قابل قبول وزارت خاتج
    • سعودیہ کا حوثیوں کے خلاف جنگ میں اسرائیلی مدد لینے سے انکار
    • راولپنڈی: جام شہادت نوش کرنے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف ‘چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اعلیٰ افسران بھی شریک ہیں۔
    • کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا وزیراعظم’ فیلڈ مارشل کی شرکت
    • گورنر کے پی کے کنڈی کو ہٹانے جانے کی اطلاعات
    • قوم کو قرض کی زنجیروں سے ازاد کرائیں گے غربت بے روزگاری کا خاتمہ مشن شہباز شریف
    • حکومت نے غیر آئینی قدم اٹھایا فضل الرحمان متحدہ اپوزیشن کا گورنر راج کیخلاف جدو جہد کا علان
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • مریم نواز کا پنجاب بھر میں صفائی کا جامع مائیکرو پلان تیار کرنے کا حکم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جمادی الاول کا چاند نظر آگیا رمضان میں صرف چار ماہ باقی

    By Khabrain Newsاکتوبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(جنرل رپورٹر)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں جمادی الاول کا چاند نظر آنے کا
    اعلان کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر کی سربراہی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس دیگر مقررہ مقامات پر ہوئے۔اجلاس میں جمادی الاول کے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے اور یکم جمادی الاول 13 اکتوبر بروز منگل ہونے کا متفقہ فیصلہ کیا۔اجلاس کے بعد رویت جمادی الاول کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ماہ جمادی الاول کے آغاز کے ساتھ ہی رمضان المبارک کی آمد میں تقریبا چار قمری ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ رمضان المبارک کا آغاز چاند نظر آنے سے مشروط ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سی او ایم سی ایل کلیم یوسف کی جانب سے ایم او پی کیخلاف تیار کیا گیا مراسلہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ارسال نہ کرنے پر موقف لینے کیلئے رابطہ کیاگیا لیکن انہوں نے موقف نہ دیا

      محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

      مراسلہ کا عکس

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.