Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اربوں کے سکینڈل میں ملوث بیورو کریٹ ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی تعینات ،اہم انکشافات سے تھرتھلی مچ گئی

    By Daily Khabrainجون 19, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nationalassembly
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر و پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کا مبینہ گٹھ جوڑ، اربوں روپے کے میگا کرپشن سیکنڈل میں ملوث سابق سیکرٹری ورکر ویلفئیر فنڈکو قومی اسمبلی میں ایڈیشنل سیکر ٹری برائے پبلک اکاوئنٹ کمیٹی تعینات کئے
    جانے کا انکشاف ہوا ہے باوثوق ذرائع کے مطابق وفاقی دارلحکومت میںقومی احتساب بیورو (نیب )پشاورمیں اربوں روپے کی کرپشن میںمطلوب بیوروکریٹس جن کو پیپلز پارٹی اور حکمران جماعت کے رہنماوںکی مبینہ سرپرستی حاصل ہے کو اہم عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے سابق سیکرٹری ورکر ویلفئیر فنڈ افتخار رحیم خان جن کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے ریفرینس پشاور نیب کی تحقیقات جاری ہے اور مذکورہ بالا بیوروکریٹ نے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے اس حوالے سے ذرائع کا مذید کہناتھا کہ کرپشن سیکنڈل میں مبینہ طور پر ملوث کرپشن مافیا نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور وزیر اعظم ہاوس کی مبینہ آشی باد سے اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں سپیکر نیشنل اسمبلی سردار ایاز صادق کو کھانے پر مدعو کیا جس کے تمام تر اخراجات ایڈیشنل سیکرٹری بپلک اکاونٹ کمیٹی اور ان کے فرنٹ مینوں نے ادا کئے اور خورشید شاہ کی جانب سے مذکورہ بالا بیوروکریٹ کی ایماندار ی کی تعریفوں کے پل بھاندے گئے اور انہیں ایڈیشنل سیکرٹری بپلک اکاونٹ کمیٹی بنانے کی سفارش کی گئی جس کے تین ماہ بعد سابق سیکرٹری ورکر ویلفئیر فنڈ افتخار رحیم کو قومی اسمبلی میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری پبلک اکاونٹ کمیٹی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی اس حوالے سے آن لائن کو حاصل دستاویزات کے مطابق2012میں سامنے آنے والے میگا سیکنڈ ل میں سیکشن149(1) انکم ٹیلس چوری سمیت وزارت ماحولیات اور دیگر اداروں سے کئی چہتوں کو ڈیپوٹیشن پر ورکر ویلفئیر فنڈ میں لا کر نہ صرف نوازا گیا بلکہ ان گھوسٹ ملازمین کی وجہ سے کرپشن کے نیٹ ورک میں مزید اضافہ ہوا دریں اثناوزارت ماحولیات میں بطورڈرائیور بھرتی ہونے والے مجاہد شاہ کو خلاف ضابطہ وزارت اوور سیز پاکستان کے زیلی ادارے میں بطورجونئیر اسسٹنٹ بھرتی کیا گیا جس کا شمار بھی گھوسٹ ملازمین میں کیا جاتا ہے جوکہ ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی افتخار رحیم کے گھر پرذاتی ڈرائیو کی حثیت سے خدمات سر انجام دے رہا ہے اورورکر ویلفئیر فنڈ کے اکاونٹ سے مراحات اور تنخواہ گزشتہ دو سال سے وصول کر رہا ہے دستاویزات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری کے خلاف نیب پشاور میں 2015سے کرپشن کے ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ورکر ویلفئیر بورڈ میںمن پسند شخصیات کی کمپنیوں کو ٹھیکے دینے اور اشیاءکی خریداری میں 3.5بلین کے گھپلوں کی تحقیقات جاری ہے اور ایڈیشنل سیکرٹری نے 20لاکھ روپے ضمانتی بانڈ پر پشاور ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

    ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

    فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.