Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پولیس کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • پر امن مظاہرین پر ظالمانہ کریک ڈاون مودی سرکار پر شدید تنقید
    • پنجاب خواتین کمیشن کی چیئرپرسن تعینات نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کیخلاف دائر توہیں عدالت کی درخواست خارج
    • حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل
    • کچرا اٹھانا والڈ سٹی کی ذمہ داری’ ہماری طرف سے عرس کے انتظامات
    • حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے انتظامات نامکمل
    • سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
    • پاکستان میں روزگار کے بحران کی سنگین تصویر سامنے آگئی
    • سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
    • سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں’نماز جنازہ ادا
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفراقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • پنجاب ‘ سبسڈیز’ سرکاری فیسوں سے متعلق پالیسی سخت کرنیکی تیاری
    • مذاکرات کس نے ناکام بنائے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان نئی محاذ آرائی
    • کسان کارڈ کے مسائل ‘گنے کے کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر تشویش
    • خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گھریلو جھگڑے پرنوجوان نے اپنی خالہ ذاد کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ(بیورورپورٹ) نواحی گاؤں گھنگ سے ملحقہ ڈیرا روہی والا میں دو سال کے بعد اٹلی سے آنے والے نوجوان نے گھریلو جھگڑے کی بناء پر اپنی خالہ ذاد فاطمہ اسحاق کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا تھانہ بھکھی پولیس نے مقتولہ کے والد محمد اسحاق رانا کی رپورٹ پر ملزم رانا محمد وسیم بلال کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے پولیس رپورٹ میں مقتولہ کے والد نے کہا ہے کہ ملزم نے یہ کارروائی اپنے دو بھائیوں طیب بلال، حسنین بلال اور والدہ محمودہ بیگم کی مدد سے کی ہے پولیس رپورٹ میں رانا محمد اسحاق کا کہنا ہے کہ میری چھ بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں میری دو بیٹیاں آمنہ بی بی اور لبنیٰ بی بی ملزم رانا وسیم کے بھائیوں کے ساتھ بیاہی ہیں رانا وسیم بلال کے اہل خانہ کو غصہ تھا کہ ان کے دونوں بیٹوں حسنین اور امجد کی بیویاں گھر کا کام نہیں کرتیں جس پر وقوعہ کے روز بھی جھگڑا ہوا جس میں مقتولہ نے بھی مداخلت کی تو ملزم رانا وسیم بلال نے گالی گلوچ کرنے کے بعد صندوق سے پستول نکال کر فاطمہ بی بی کے سر پر فائر مار دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی اور جس کے بعد اسے محلے داروں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی اس کیس کے تفتیشی آفیسر نے بتایا ہے کہ فاطمہ بی بی کے قتل کی تفتیش گھریلو جھگڑے کے علاوہ غیرت کے نام پر قتل سمیت تمام پہلوؤں سے کی جائے گی پولیس نے رات گئے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم ایگزیمینیشن کروانے کے بعد اس کے والد اور بھائیوں کے سپرد کر دی ہے ۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔

      اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔

      پنجاب خواتین کمیشن کی چیئرپرسن تعینات نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کیخلاف دائر توہیں عدالت کی درخواست خارج

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.