Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔
    • زیادتی کے الزامات کے بعد امریکی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ پارٹیز پر پابندی
    • ٹیکسلا میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام، چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
    • اسلام آباد: یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کی سینٹرل کور کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر سرپرستِ اعلی ایس ایم تنویر، سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری، صدر یو بی جی بلوچستان غلام فاروق، صدر یو بی جی پنجاب عامر عطا باجوہ، علی حسام اصغر، ثمینہ فاضل، مومن علی ملک اور دیگر رہنما موجود ہیں۔
    • اسلام آباد،اسٹڈی ویزے پر جانے والا طالبعلم مشتبہ تعلیمی اسناد پر آف لوڈ
    • لاہور:الحمرا آرٹ کونسل میں طالبہ پینٹنگ کرنے میں مصروف ہے۔
    • سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
    • پاکستان ،روس کا مشترکہ مفادات کے تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ
    • ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے ایس ایم تنویر کے نام کی منظوری
    • ہنی ٹریپ کے ذریعے گاڑی ہتھیانے والے میاں بیوی گرفتار
    • پولیس کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • پر امن مظاہرین پر ظالمانہ کریک ڈاون مودی سرکار پر شدید تنقید
    • پنجاب خواتین کمیشن کی چیئرپرسن تعینات نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کیخلاف دائر توہیں عدالت کی درخواست خارج
    • حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل
    • کچرا اٹھانا والڈ سٹی کی ذمہ داری’ ہماری طرف سے عرس کے انتظامات
    • حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے انتظامات نامکمل
    • سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پر امن مظاہرین پر ظالمانہ کریک ڈاون مودی سرکار پر شدید تنقید

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی(نیوز ایجنسیاں) بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کیلئے ووٹرلسٹوں میں ہیراپھیری، 13کروڑ سے زائد نام خارج کرنا مودی کو مہنگا پڑ گیا۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارت نے پرامن مظاہرین کیخلاف جابرانہ طریقے استعمال کرتے ہوئے موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں۔ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ احتجاج کی کوریج کرنے والے بھارتی صحافیوں کو ہراساں اورمن مانی طورپرحراست میں لیا گیا، بھارتی چیف الیکشن کمشنرکے اقدامات سے مسلمان اور دیگرمذہبی اقلیتیں شدید متاثرہورہی ہیں۔ہیومن رائٹس واچ کی ایشیا ڈائریکٹرایلین پیئرسن نے کہا کہ دہلی پولیس پرامن احتجاج کے جواب میں غیر ضروری اورحد سے زیادہ طاقت استعمال کررہی ہے۔رائٹرز، نیو یارک ٹائمز سمیت عالمی میڈیا احتجاج کے دوران مودی کی بربریت اور جمہوریت کے کھوکھلے پن کو بے نقاب کرچکا ہے۔ادھر بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی نے جنتر منتر پر احتجاج کرنے کی پابندی ماننے سے انکار کردیا جبکہ دوبارہ احتجاج کی کوشش پر پارٹی کے دو مرکزی رہنمائو ں کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے یگرفتار دونوں رہنمائو ں کو پانچ روزکیلئے جیل بھیج دیا ہے،کاکروچ پارٹی نے جنتر منتر پر احتجاج پر پابندی کو مودی سرکار کے خوف کی علامت قرار دیا ہے۔پارٹی رہنمائو ں کا کہنا ہیکہ جس جنتر منتر پر احتجاج کرکے وزیر تعلیم کا استعفیٰ لیا تھا، اب وہیں سے چیف الیکشن کمشنر کا استعفیٰ بھی لیں گے۔
    مودی تنقید

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.