اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت سے یورپی کمشنر برائے داخلہ امورمیگنس برونر نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یورپی یونین کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 18 ماہ کے دوران پاکستان سے غیر قانونی نقل مکانی میں 64 فیصد کمی آئی ہے۔ صدر مملکت سے یورپی کمشنر برائے داخلہ امور میگنس برونرکی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات، تارکین وطن کی غیرقانونی سمگلنگ کی روک تھام، قانونی نقل مکانی میں سہولت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آصف علی زرداری نے کہا کہ یورپی یونین کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 18ماہ کے دوران پاکستان سے غیر قانونی نقل مکانی میں 64 فیصد کمی آئی، پاکستان خطے کا واحد ملک ہے جس نے اس قدر کمی حاصل کی۔
بریکنگ نیوز
- سعودی عرب کا کھجور کے درختوں کو بچانے کے لیے خلائی ٹیکنالوجی سے مدد لینے کا فیصلہ
- گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔
- زیادتی کے الزامات کے بعد امریکی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ پارٹیز پر پابندی
- ٹیکسلا میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام، چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
- اسلام آباد: یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کی سینٹرل کور کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر سرپرستِ اعلی ایس ایم تنویر، سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری، صدر یو بی جی بلوچستان غلام فاروق، صدر یو بی جی پنجاب عامر عطا باجوہ، علی حسام اصغر، ثمینہ فاضل، مومن علی ملک اور دیگر رہنما موجود ہیں۔
- اسلام آباد،اسٹڈی ویزے پر جانے والا طالبعلم مشتبہ تعلیمی اسناد پر آف لوڈ
- لاہور:الحمرا آرٹ کونسل میں طالبہ پینٹنگ کرنے میں مصروف ہے۔
- سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
- پاکستان ،روس کا مشترکہ مفادات کے تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ
- ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے ایس ایم تنویر کے نام کی منظوری
- ہنی ٹریپ کے ذریعے گاڑی ہتھیانے والے میاں بیوی گرفتار
- پولیس کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
- گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔
- اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- پر امن مظاہرین پر ظالمانہ کریک ڈاون مودی سرکار پر شدید تنقید
- پنجاب خواتین کمیشن کی چیئرپرسن تعینات نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کیخلاف دائر توہیں عدالت کی درخواست خارج
- حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل
- کچرا اٹھانا والڈ سٹی کی ذمہ داری’ ہماری طرف سے عرس کے انتظامات
- حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے انتظامات نامکمل
- سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق
