Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پولیس کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • پر امن مظاہرین پر ظالمانہ کریک ڈاون مودی سرکار پر شدید تنقید
    • پنجاب خواتین کمیشن کی چیئرپرسن تعینات نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کیخلاف دائر توہیں عدالت کی درخواست خارج
    • حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل
    • کچرا اٹھانا والڈ سٹی کی ذمہ داری’ ہماری طرف سے عرس کے انتظامات
    • حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے انتظامات نامکمل
    • سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
    • پاکستان میں روزگار کے بحران کی سنگین تصویر سامنے آگئی
    • سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
    • سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں’نماز جنازہ ادا
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفراقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • پنجاب ‘ سبسڈیز’ سرکاری فیسوں سے متعلق پالیسی سخت کرنیکی تیاری
    • مذاکرات کس نے ناکام بنائے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان نئی محاذ آرائی
    • کسان کارڈ کے مسائل ‘گنے کے کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر تشویش
    • خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پشاور ،خیبر باڑہ بازار بند ر ہا، پولیس کی بھاری نفری تعینات،باڑہ و ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خیبر(آئی این پی)خیبرمیں باڑہ بازار بدھ کے روز بند رہا۔ ڈی پی او وقار احمد کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا کہ تمام دکانیں اور مارکیٹیں بند رہیں گی۔ باڑہ بازار کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات پیش آئے، مشتعل مظاہرین نے نادرا آفس کو آگ لگادی جبکہ ریسکیو آفس پر پتھرا ئو بھی کیا گیا۔ڈی پی او وقار احمد کے مطابق واقعات میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 62 افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔حکام کے مطابق باڑہ اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ، پشاور پولیس نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ، خیبر پولیس کے ساتھ مل کر امن و امان ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی، شاہراہیں بند کرنے اور عوامی زندگی مفلوج کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، امن و امان خراب کرنے اور پرتشدد احتجاج میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔

      اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔

      پنجاب خواتین کمیشن کی چیئرپرسن تعینات نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کیخلاف دائر توہیں عدالت کی درخواست خارج

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.