Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    این سی سی آئی اے نے 300 پولیس افسران و اہلکار ڈیپوٹیشن پر مانگ لئے

    By Khabrain Newsاکتوبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(عامر رانا) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں افسران و اہلکاروں کی کمی دور کرنے کے لیے پنجاب پولیس سے 300 افسران و اہلکار ڈیپوٹیشن پر مانگ لیے گئے۔ ڈی جی این سی سی آئی اے کی منظوری سے آئی جی پنجاب کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب افسران کی کمی کے باعث ہزاروں کیسز التوا کا شکار ہونے اور سائبر کرائم سے متعلق شکایات میں اضافے کے باعث ادارے پر کام کا دبا بڑھنے لگا ہے۔مراسلے کے مطابق پنجاب پولیس سے 30 ڈی ایس پیز، 30 انسپکٹرز، 115 سب انسپکٹرز، 25 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز جبکہ 100 ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے 107 افسران و اہلکاروں کی ناموں سمیت فہرست این سی سی آئی اے کو بھجوائی جا چکی ہے، جبکہ باقی 193 افسران و اہلکار جلد از جلد ڈیپوٹیشن پر فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ این سی سی آئی اے میں تعیناتی کے خواہش مند مرد و خواتین پولیس افسران و اہلکاروں کی عمر 48 سال سے کم ہونی چاہیے، جبکہ جسمانی فٹنس، کم از کم تعلیمی قابلیت بی اے یا آئی سی ایس اور ایمانداری کے ساتھ اے گریڈ سروس ریکارڈ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سنگین سزا یافتہ، زیرِ التوا انکوائری یا فوجداری مقدمے کا سامنا کرنے والے افسران و اہلکار ڈیپوٹیشن کے لیے اہل نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سائبر کرائم سے متعلق شکایات میں مسلسل اضافے، بالخصوص آن لائن ہراسگی اور مالیاتی فراڈ کے مقدمات کے باعث ادارے کو اضافی افرادی قوت کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔ شہریوں کی جانب سے بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مثر تحقیقات اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے این سی سی آئی اے کی افرادی قوت میں اضافہ کیا جائے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم سے متعلق شکایات کے اندراج اور تحقیقات کو آسان بنانے کے لیے ضلع اور ڈویژن کی سطح پر خصوصی سیل قائم کیے جائیں، تاکہ لوگوں کو دور دراز دفاتر کے چکر نہ لگانے پڑیں اور ان کی شکایات پر بروقت کارروائی ممکن ہو سکے۔ شہریوں کے مطابق ادارے کی استعدادِ کار بڑھانے، زیرِ التوا مقدمات نمٹانے اور عوامی اعتماد کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مثر انتظامی اقدامات ناگزیر ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور

      اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت

      عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.