اسلام آباد(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وائس چانسلر ہیلتھ سروسز کمیشن شہزاد علی پر خاتون پر تشدد کے الزام پر فردِ جرم عائد کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے شہزاد علی پر فرد جرم عائد کی جبکہ ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔عدالت نے 12 اکتوبر کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتی حکم نامے کے مطابق ملزم پر 17 جولائی 2025 کو مدعیہ سے دست درازی کا الزام عائد کیا گیا، ملزم پر خاتون کو مکے اور لاتیں مارنے اور گردن دبا کر زخمی کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا۔شہزاد علی خان کے خلاف مقدمہ 29 جولائی 2025 کو ویمن پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔عدالت نے دفعات 354 اور 337اے کے تحت الزامات پر کیس چلانے کی ہدایت کر دی۔ملزم کی موجودگی میں فردِ جرم پڑھ کر سنائی گئی۔ ملزم نے عدالت میں بیان دیا کہ ضرورت پڑنے پر اپنا دفاع پیش کروں گا۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
- اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
- عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
- پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
- پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
- پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
- امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
- اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
- ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
- ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
- ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
- خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
- وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
- امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
- پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
- پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
- پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
- امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
