Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایبٹ آباد سے چکوال آکر لاپتہ ہونیوالے بچوں کی فائل فوٹوز۔
    • چکوال آنیوالی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
    • جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم
    • پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے: ڈاکٹر ظفر الدین
    • چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
    • مجرم گلفراز کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
    • راولپنڈی، نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9 سال قید، 1 لاکھ جرمانے کی سزا
    • کلریکل اسٹاف کی طویل تعیناتیوں پر شفاف انکوائری کا مطالبہ
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انوسٹمنٹ قیصر احمد شیخ پاکستان’ ملائیشیا کے تاجروں کی جانب سے دی گئی تقریب میں شریک ہیں۔
    • پتھرپیسنے والی فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی ہلاکتوں پر معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواستوںپر محکمہ لیبر سے تفصیلات طلب
    • ریاض میں ہونیوالا خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی
    • متوسط طبقے کو اپنا گھر دینا حکومت کی ترجیح ہے: بلال یاسین
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین گلوبل وہیٹ پروگرام کے ڈائریکٹر فلیویو برسگیلو سے فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • پاکستان اور روس میں تعلیمی تعاون کے وسیع امکانات : روسی تعلیمی اتاشی گلیب شوبن
    • وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے فراہم کردہ جدید بلٹ پروف گاڑیاںبنوں پولیس لائن پہنچ گئیں
    • ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام خاتون دوارن آپریشن جان بحق
    • چنگا بنگلیال کے علاقے میں چوری کی واردات، مقدمہ درج
    • وزیر اعظم کو دم توڑتی زرعی معیشت بارے عملی اقدامات کرنے چاہیں،کسان ونگز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور(آئی این پی) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دہشتگردیکو سپورت نہیں کرتی، ہم اس جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی ہے اور اس کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔شوکت یوسفزئی نے الزام عائد کیا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر اقدامات کرنے کے بجائے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ ان کا سوال تھا کہ حکومت کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ ہے یا تحریک انصاف کو ختم کرنا؟انہوں نے دعوی کیا کہ پارٹی کارکنوں کے خلاف کریک ڈان کیا جارہا ہے ، جس میں چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جارہا ہے۔سابق صوبائی وزیر نے کہا کہ اس سے قبل بھی مذاکرات ہوچکے ہیں ، پی ٹی آئی نے ہمیشہ دہشت گردی کی مخالفت کی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کی حمایت جماعت کا مقف ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایبٹ آباد سے چکوال آکر لاپتہ ہونیوالے بچوں کی فائل فوٹوز۔

      چکوال آنیوالی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

      جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.