تلہ گنگ(نمائندہ خبریں )لاہور ہائیکورٹ لاہور نے پنجاب بھر کی سول و سیشن عدالتوں کے لیے موسمِ سرما کے نئے اوقاتِ کار جاری کر دیئے جن کا اطلاق یکم نومبر 2026 سے ہوگا۔جاری کردہ
شیڈول کے مطابق پیر سے جمعرات اور ہفتہ کے روز عدالتیں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کام کریں گی،جبکہ نماز اور کھانے کا وقفہ دوپہر 1 بجے سے 1 بج کر 30 منٹ تک ہوگا۔اسی طرح جمعہ کے روز عدالتوں کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔نئے شیڈول کے اطلاق سے پنجاب بھر کی سول و سیشن عدالتوں میں عدالتی امور موسمِ سرما کے مقررہ اوقات کے مطابق انجام دیئے جائیں گے۔2030 تک ڈیجیٹل سیلز 20 ارب ڈالر کرنے کا مشن؛ پاکستان کی نئی ‘ای کامرس پالیسی 2.0’ کا انقلابی ریگولیٹری فریم ورک نافذ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی وزارتِ تجارت کی جانب سے ملک میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور آن لائن کاروبار کو دستاویزی شکل دینے کے لیے تیار کی گئی نیشنل ای کامرس پالیسی 2.0 (2025-2030) کا حتمی ریگولیٹری فریم ورک نافذ کر دیا گیا ہے، جس کا بنیادی ہدف سنہ 2030 تک ملکی ڈیجیٹل تجارتی حجم کو 20 ارب ڈالر تک پہنچانا ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک نیا اور جامع ریگولیٹری فریم ورک نافذ کیا گیا ہے جو محض گائیڈ لائنز کے بجائے پورے تجارتی سفر کی مانیٹرنگ کرتا ہے اور جسے[رکنِ قومی اسمبلی ملک سہیل خان کمڑیال کی ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک سجاد حسین سے ملاقات، زیارات کی مبارکباد پیش کی ، ملک سجاد حسین کا ملک سہیل کمڑیال سے اظہار تشکر،
بریکنگ نیوز
- پاکستان معدنی شعبے کو ترقی دینے کے نئے مرحلے میں داخل اینسٹیٹیوت آف کاسٹک مینجمنٹ الاونٹس آف پاکستان
- پاکستان اور جرمنی کے درمیان اقتصادی تعاون سرمایہ کاری اور پارلیمانی روابط بڑھانے پر زور
- پشاور دیر کالونی سانحہ، نجی تعلیمی اداروں کی انسپکشن اور جانچ پڑتال کا حکم
- گلی قاضی عبدالباری والی میںغیر قانونی جمپ عوام کیلئیسردرد بن گئے
- حفاظتی ٹیکہ جات کے مضبوط نظام کی تشکیل انسدادِ پولیو کی کوششوں کو مزید موثر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے:عائشہ رضا فاروق
- 26 نومبر احتجاج پر تھانہ صادق آباد مقدمہ میں نامزد علیمہ خانم کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
- اسلام آباد:چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی’ وفاقی وزرا اور پاکستان میں جرمنی کی سفیر انالیپل و دیگر جرمن یوم اتحاد کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
- گلیانہ موڑ کے قریب مسلح ڈاکوں نے شہری سے گن پوائنٹ پر 80ہزار لوٹ لیے
- اسلام آباد کی قدیم اخبار مارکیٹ سیل، شہر بھر میں اخبارات کی ترسیل معطل
- امیر مقام کا پشاور میں نجی سکول کے جائے حادثے کا دورہ’ معاوضہ دوگنا کرنے اور سرکاری سکول تعمیر کرنیکا اعلان
- چیئرمینسی ڈی اے جاری ترقیاتی کاموں کی تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا
- اسحاق ڈار کا ترکیہ میں بارشوں کے باعث سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع ‘تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار
- فتح جنگ کی گلیوں میں بنے غیر قانونی جمپ عوام کیلئے وبال جان بن چکے ہیں ۔
- پی ٹی آئی ر ہنما کیخلاف درج مقدمات کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی
- CDAکی اسلام آباد کو جدید دارالحکومت بنانے کیلئے کاموں میں تیزی
- رضوان سعید شیخکستان پویلین کے دورے کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
- وفاقی وزیراحد خان چیمہ 2027کیلئے عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈز آف گورنرز کے چیئرمین نامزد
- مشرقِ وسطی میں سپلائی کے خدشات برقرار تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
- فیصل ہلز انتظامیہ تشدد معاملہ، مقدمہ درج نہ کئے جانے کیخلاف احتجاج کا فیصلہ
- بنکاک: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا سے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں شریک ہیں۔
