واہ کینٹ (نمائندہ خبریں )فیصل ہلز انتظامیہ کی جانب سے کوریج کے دوران صحافیوں پر تشدد کے حوالے سے مقدمہ کے اندراج کے لئے تھانہ ٹیکسلا میں دی گئی درخواست کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے جبکہ اب تک واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا اس حوالے سے تحصیل یونین آف جرنلسٹس ٹیکسلا واہ کینٹ نے بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے تحصیل یونین آف جرنلسٹس ٹیکسلا واہ کینٹ کا اس حوالے سے مشاورتی اجلاس بروز اتوار کو طلب کر لیا گیا ہے یونین نے اس حوالے سے ملک بھر کی صحافتی تنظیموں، شہر کی تاجر برادری، سیاسی و مذہبی جماعتوں سے روابط کا آغاز کردیا ہے اس حوالے سے یونین کی جانب سے پانچ اراکین پر مشتمل کمیٹی بھی قائم کی گئی ہے دوسری جانب ٹی یو جے کے صدر رشید مغل نے کہا ہے کہ ہم مظلوم لوگوں کی آواز ہیں دوسروں کے لئے انصاف کی جدو جہد کرتے ہیں افسوس یہاں قانون اتنا کمزور ہے جو بااثر لوگوں کے سامنے بے بس ہے وہ سمجھتے ہیں کہ وقت گزر جانے پر معاملہ ختم ہو جائے گا وقت تو ہم نے دیا ہے ہم انتظار میں ہیں کہ پولیس کیا کرتی ہے ہم پرامن احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں اتوار کو ہمارا مشاورتی اجلاس ہے اگر مقدمہ درج نہ کیا گیا ہمیں انصاف نہ دیا گیا اور ایسے ہی ٹال مٹول سے کام لیا گیا تو ہم بھرپور احتجاج کریں گے ہم نے ڈی ایس پی ٹیکسلا کو بھی درخواست دی ہے امید ہے ہماری درخواست پر مقدمہ درج کیا جائے گا اگر مزید تاخیر کی گئی تو ہم آئی جی پنجاب سمیت ہر دروازے پر دستک دیں گے خاموش نہیں بیٹھیں گے اس لئے تاکہ کل دوبارہ ایسا کوئی واقعہ نہ ہو
بریکنگ نیوز
- پاکستان معدنی شعبے کو ترقی دینے کے نئے مرحلے میں داخل اینسٹیٹیوت آف کاسٹک مینجمنٹ الاونٹس آف پاکستان
- پاکستان اور جرمنی کے درمیان اقتصادی تعاون سرمایہ کاری اور پارلیمانی روابط بڑھانے پر زور
- پشاور دیر کالونی سانحہ، نجی تعلیمی اداروں کی انسپکشن اور جانچ پڑتال کا حکم
- گلی قاضی عبدالباری والی میںغیر قانونی جمپ عوام کیلئیسردرد بن گئے
- حفاظتی ٹیکہ جات کے مضبوط نظام کی تشکیل انسدادِ پولیو کی کوششوں کو مزید موثر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے:عائشہ رضا فاروق
- 26 نومبر احتجاج پر تھانہ صادق آباد مقدمہ میں نامزد علیمہ خانم کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
- اسلام آباد:چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی’ وفاقی وزرا اور پاکستان میں جرمنی کی سفیر انالیپل و دیگر جرمن یوم اتحاد کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
- گلیانہ موڑ کے قریب مسلح ڈاکوں نے شہری سے گن پوائنٹ پر 80ہزار لوٹ لیے
- اسلام آباد کی قدیم اخبار مارکیٹ سیل، شہر بھر میں اخبارات کی ترسیل معطل
- امیر مقام کا پشاور میں نجی سکول کے جائے حادثے کا دورہ’ معاوضہ دوگنا کرنے اور سرکاری سکول تعمیر کرنیکا اعلان
- چیئرمینسی ڈی اے جاری ترقیاتی کاموں کی تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا
- اسحاق ڈار کا ترکیہ میں بارشوں کے باعث سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع ‘تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار
- فتح جنگ کی گلیوں میں بنے غیر قانونی جمپ عوام کیلئے وبال جان بن چکے ہیں ۔
- پی ٹی آئی ر ہنما کیخلاف درج مقدمات کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی
- CDAکی اسلام آباد کو جدید دارالحکومت بنانے کیلئے کاموں میں تیزی
- رضوان سعید شیخکستان پویلین کے دورے کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
- وفاقی وزیراحد خان چیمہ 2027کیلئے عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈز آف گورنرز کے چیئرمین نامزد
- مشرقِ وسطی میں سپلائی کے خدشات برقرار تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
- فیصل ہلز انتظامیہ تشدد معاملہ، مقدمہ درج نہ کئے جانے کیخلاف احتجاج کا فیصلہ
- بنکاک: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا سے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں شریک ہیں۔
