اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تصویر اور ویڈیو لیکس بارے سپریم کورٹ نے حسین نواز کی جے آئی ٹی کیخلاف درخواست اور اعتراضات کو مسترد کر دیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے خصوصی عملدرآمد بینچ نے اس بارے فیصلہ سنا دیا ہے ۔ واضح رہے کہ حسین نواز نے اس بارے سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی درخواست کی تھی ۔