گوادر (این این آئی) گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نورالحق بلوچ نے گوادر فری زون میں قائم چینی کمپنی ہینگینگ کے زیرانتظام گدھوں کے ذبح خانے کا دورہ کیا جہاں انہیں پیداواری سرگرمیوں اور کمپنی کے کاروباری امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ کمپنی ذبح خانے سے منسلک گدھوں کی فارمنگ کا کاروبار بھی کر رہی ہے۔ دورے کے دوران نورالحق بلوچ نے کہا کہ گوادر فری زون میں صنعتی منصوبے پاکستان کی معیشت اور برآمدات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ اتھارٹی علاقے میں سرمایہ کاری لانے اور صنعتی ترقی کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔گوادر فری زون چین پاکستان اقتصادی راہداری کے وسیع تر منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد مقامی اور بین الاقوامی منڈیوں کی ضروریات کے مطابق پیداواری، پراسیسنگ اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
- اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
- عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
- پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
- پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
- پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
- امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
- اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
- ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
- ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
- ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
- خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
- وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
- امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
- پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
- پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
- پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
- امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
