تازہ تر ین

پولیس عمران خان اور قادری بارے یہ کام کرے

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سپےکر قومی اسمبلی سردار اےازصادق نے کہا کہ جے آئی ٹی کا مےچ ہوےا سپرےم کورٹ کا فتح نوازشرےف کی ہوگی ،سےاستدان آج کل ڈرائی کلےن ہوتے جارہے ہےں اور پی ٹی آئی مےں جارہے ہےں ،پارلےمنٹ پر حملہ پاکستان کی تارےخ پر سےاہ دھبہ ہے ۔ان خےالا ت کا اظہار انہوں نے لاہور میں مےڈےا سے گفتگوکرتے ہوئے کےا ۔انہوںنے کہاکہ پارلےمنٹ پر حملہ پاکستان کی تارےخ پر سےاہ دھبہ ہے اورجس روز پارلےمنٹ پر حملہ ہوا اسی دن عمران خان اورطاہر القادری پر مقدمہ درج کرواےا تھا اب پولےس کا کام ہے کہ انہےں گرفتار کر کے پےش کرے ۔انہوںنے جمشےد دستی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ جمشےد دستی کی درخواست آئی تو ان کے پروڈکشن آرڈ جاری کیے ۔جمشید دستی نے سندھ کا پانی بند کرنے کی کوشش کی جو صوبوں مےں کشےدگی کا باعث بن سکتا تھا ۔ انہوںنے پاکستانی ٹےم کو مبارکباد دےتے ہوئے کہاکہ بھارت کو اےسے شکست ہوگی اس کا اندازہ نہےں تھا ،ہمےں پاکستان کی ٹےم اور اپنے کھلاڑےوں پر ےقےن رکھنا چاہیے ۔انہوںنے کہاکہ نجم سےٹھی پر آوازےں کسنا اچھی رواےت نہےں ۔انہوںنے کہاکہ قومی ٹےم کی جےت پر مقبوضہ کشمےر مےں جشن بھارت کےلئے نوشہ دےوارہے اورکشمےر مےں ہونے والی آتش بازی ظاہرکرتی ہے کشمےری بھارت سے نفرت کرتے ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ انسانی حقوق ک خلاف ورزےوں سے تحرےک آزادی دبائی نہےں جاسکتی اور و ہ دن دو رنہےں جب کشمےرےوں کو آزادی نصےب ہوگی ۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain