Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
    • پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی مستعفی
    • اسلام آباد: فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
    • حوثیوں کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے اور سعودی عرب پر حملے کی تردید
    • پاکستان مالدیپ کا دو طرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پانی روکنے کی بھارتی کوشش جنگ تصور شہباز شریف
    • وزیراعظم شہبازشریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیاجارہا ہے ،دوسری جانب صدر زرداری معززمہمان سے مصافحہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ریکٹر اسلامک یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد سعدال احمد مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے رہے ہیں۔
    • فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
    • پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا امریکہ کے لئے ضروری:مارکوروبیو
    • اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • سعودی عرب کے دفاع کا مطلب یمن پر حملہ کرنا نہیں ہوگا:مصر
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سعودی عرب کے نئے تعینات ڈاکٹر راجح البقمی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • بلوچستان میں نئے صوبوں کی ضرورت سرفراز بگٹی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہو گا شاہد خاقان
    • مریم نواز کی سعودی شہریوں کو پنجاب کے سیاحی مراکز کے دوروں کی دعوت
    • ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین کا ڈیٹا 27 اکتوبر تک طلب کرلیا
    • ایس سی او وزرائے ثقافت اجلاس’ بھارت کی پاکستان کو شرکت کی دعوت
    • حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1415 ارب قرض لیا
    • پاک ترکیہ قطر اورانڈونیشیا دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدہ پت دستخط
    • 13 برسوں کا حساب 11 دن میں نہیں ہوسکتا’ تھوڑا ٹائم دیں: گورنر کنڈی
    • قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل ‘ ودہولڈنگ ٹیکس ‘ زکواة کٹوتی لاگو
    • ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیپٹن (ر)محمد وسیم تعینات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی شہریوں سے 35ارب کے فراڈ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( ویب ڈیسک ) امریکی شہریوں سے 35ارب روپے کے فراڈ کے ملزم فہیم اکرم کو عدالت
    نے 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے کردیا۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم اگست 2023 سے ویب سائٹ چلا رہا تھا اور 5 ملین سے زائد جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کیے۔ فراڈ نیٹ ورک کے لیے خاندان کے 16 بینک اکانٹس استعمال کیے گئے۔ این سی سی آئی اے نے ملزم کا 30 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا، عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے ملزم کو دوبارہ 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔واضح رہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے امریکیوں کو جعلی ڈاک ٹکٹوں کی فروخت کے مرکزی ملزم فہیم اکرم کو گزشتہ روز لاہور سے گرفتار کر لیا تھا۔این سی سی آئی اے حکام کے مطابق تفتیشی ٹیموں نے مصنوعی ذہانت سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 122 کال ڈیٹا ریکارڈز، 50 آئی ایم ای آئی ٹریکنگ رپورٹس اور 120 کیمروں کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ کا تجزیہ کیا۔ اس دوران ملزم کا سراغ لگانے کے لیے دس روز تک لوکیٹر آپریشن بھی جاری رہا۔ملزم کی گرفتاری کے لیے 35 مقامات پر چھاپے مارے گئے جب کہ 47 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ اس گرفتاری کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔امریکی انتظامیہ نے بھی فہیم اکرم کی گرفتاری کے لیے ایک لاکھ ڈالر کا انعام مقرر کر رکھا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق فہیم اکرم پر جعلی ڈاک اسکیم چلانے کا الزام ہے جس سے امریکی پوسٹل سروس کو 126 ملین ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچا۔
    جسمانی ریمانڈ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی مستعفی

      اسلام آباد: فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔

      پاکستان مالدیپ کا دو طرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پانی روکنے کی بھارتی کوشش جنگ تصور شہباز شریف

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.