لاہور ( ویب ڈیسک ) قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا گیا۔ قومی بچت اسکیمز پر قواعدکے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوة کی کٹوتی لاگو ہوگی۔ قومی بچت سکیموں پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا گیا، اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر پہلے 5منافع 12 فیصد اور چھٹے منافع پر 12.8 فیصد سالانہ شرح مقرر کردیا گیا۔ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر 10سال میں مجموعی منافع 215 فیصد تک پہنچ جائیگا، ریگولرانکم سرٹیفکیٹ پرایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ 1,010روپے منافع ملے گا۔بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ پرایک لاکھ روپے کے ماہانہ منافع کی شرح 1,080 روپے پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ پر ایک لاکھ روپے کے ماہانہ منافع کی شرح 1,080 روپے مقرر کردیا گیا۔شہدا فیملی ویلفیئراکاؤنٹ پر ایک لاکھ روپے کے ماہانہ منافع کی شرح 1,080روپے، شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹ پر3ماہ کیلئے 11.12فیصد مقرر ہوگیا۔6ماہ کیلئے 11.50 فیصد اور ایک سال کیلئے 11.72 فیصد سالانہ منافع مقرر کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق قومی بچت کے عام سیونگ اکاؤنٹ پرسالانہ منافع کی شرح 10 فیصد برقرار جبکہ سروا اسلامی ٹرم اکاؤنٹ پر ایک سال کیلئے 11.84 فیصد ہوگئی۔ 3سال کیلئے12.10 فیصد اور5سال کیلئے 12.12 فیصد منافع مقرر کردیا گیا۔ سروااسلامی سیونگ اکاؤنٹ پرمتوقع سالانہ منافع کی شرح 11.84 فیصد مقرر کردیا گیا۔
قومی بچت
بریکنگ نیوز
- حوثیوں نے مدینہ منورہ مشرقی علاقوں کی جانب 4 ڈرون داغ دئیے
- اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی رات گئے ایران کی جانب پروازیں امریکہ کے ساتھ پاکستان قطر کی ثالثی میں مزاکرات جاری عراقچی
- شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت توانائی
- مخصوص ٹولے نے گورنر راج کی راہ ہموار کی الزامات کے ثبوت دیں
- ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
- پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی مستعفی
- اسلام آباد: فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
- حوثیوں کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے اور سعودی عرب پر حملے کی تردید
- پاکستان مالدیپ کا دو طرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پانی روکنے کی بھارتی کوشش جنگ تصور شہباز شریف
- وزیراعظم شہبازشریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیاجارہا ہے ،دوسری جانب صدر زرداری معززمہمان سے مصافحہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ریکٹر اسلامک یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد سعدال احمد مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے رہے ہیں۔
- فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
- پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا امریکہ کے لئے ضروری:مارکوروبیو
- اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- سعودی عرب کے دفاع کا مطلب یمن پر حملہ کرنا نہیں ہوگا:مصر
- لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سعودی عرب کے نئے تعینات ڈاکٹر راجح البقمی ملاقات کر رہے ہیں۔
- بلوچستان میں نئے صوبوں کی ضرورت سرفراز بگٹی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہو گا شاہد خاقان
- مریم نواز کی سعودی شہریوں کو پنجاب کے سیاحی مراکز کے دوروں کی دعوت
- ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین کا ڈیٹا 27 اکتوبر تک طلب کرلیا
- ایس سی او وزرائے ثقافت اجلاس’ بھارت کی پاکستان کو شرکت کی دعوت
- حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1415 ارب قرض لیا
