Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آلودگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب میں اینٹی سموگ گن ٹیکنالوجی کا دائرہ کار مزید وسیع
    • سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
    • ایل پی جی کی قیمت میںحالیہ اضافے سے گھریلو صارفین متاثر ہو رہے ہیں عمران فاروقی،عرفان کھوکھر
    • لاہور:ایک کاریگر اپنی دکان میں بیٹھ کر بیگ کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
    • جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا
    • محکمہ صحت پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق دوبارہ الرٹ جاری
    • ایران کی اہم قیادت کو ختم کر دیا گیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اضاخیل گندم گودام سے فلور ملز کو غیر معیاری گندم کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • غزہ: اسرائیلی فضائی حملے’ میاں بیوی’ نوجوان سمیت 4فلسطینی شہید
    • ٹی سی ایل کی منی ایل ای ڈی ٹیکنالوجی میں عالمی قیادت مزید مستحکم
    • بارکوڈ سکینرز میں سکیورٹی خامیاں، گوداموں کے نظام پر سائبر حملوں کا خدشہ
    • روس کے اعلیٰ سطحی وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن کے بذریعہ ای ووٹنگ نتائج کا اعلان
    • لاہور میں گرانفروشی کا راج سرکاری نرخ نامے ٹھس سبزی پھلوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور
    • سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا فی تولہ ریٹ 4 لاکھ 29 ہزار 500 روپے بررقرار
    • پارلیمانی سیکرٹری عاصم منیر میکن جام پور میں مستحق خواتین میں جانور تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران
    • چین ‘سمندر سے نیا سیٹلائٹ خلا میں روانہ
    • لائیوسٹاک سیکٹر کا استحکام، پنجاب کی معاشی خودکفالت کا ضامن، عاصم میکن
    • میر رضا کیس: والد کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
    • سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل ‘ ودہولڈنگ ٹیکس ‘ زکواة کٹوتی لاگو

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( ویب ڈیسک ) قومی بچت سکیموں پر منافع  کی شرح میں ردوبدل کردیا گیا۔ قومی بچت اسکیمز پر قواعدکے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوة کی کٹوتی لاگو ہوگی۔ قومی بچت سکیموں پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا گیا، اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر پہلے 5منافع 12 فیصد اور چھٹے منافع پر 12.8 فیصد سالانہ شرح مقرر کردیا گیا۔ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر 10سال میں مجموعی منافع 215 فیصد تک پہنچ جائیگا، ریگولرانکم سرٹیفکیٹ پرایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ 1,010روپے منافع ملے گا۔بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ پرایک لاکھ روپے کے ماہانہ منافع کی شرح 1,080 روپے پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ پر ایک لاکھ روپے کے ماہانہ منافع کی شرح 1,080 روپے مقرر کردیا گیا۔شہدا فیملی ویلفیئراکاؤنٹ پر ایک لاکھ روپے کے ماہانہ منافع کی شرح 1,080روپے، شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹ پر3ماہ کیلئے 11.12فیصد مقرر ہوگیا۔6ماہ کیلئے 11.50 فیصد اور ایک سال کیلئے 11.72 فیصد سالانہ منافع مقرر کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق قومی بچت کے عام سیونگ اکاؤنٹ پرسالانہ منافع کی شرح 10 فیصد برقرار جبکہ سروا اسلامی ٹرم اکاؤنٹ پر ایک سال کیلئے 11.84 فیصد ہوگئی۔ 3سال کیلئے12.10 فیصد اور5سال کیلئے 12.12 فیصد منافع مقرر کردیا گیا۔ سروااسلامی سیونگ اکاؤنٹ پرمتوقع سالانہ منافع کی شرح 11.84 فیصد مقرر کردیا گیا۔
    قومی بچت

    Khabrain News

      Keep Reading

      آلودگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب میں اینٹی سموگ گن ٹیکنالوجی کا دائرہ کار مزید وسیع

      ایل پی جی کی قیمت میںحالیہ اضافے سے گھریلو صارفین متاثر ہو رہے ہیں عمران فاروقی،عرفان کھوکھر

      لاہور:ایک کاریگر اپنی دکان میں بیٹھ کر بیگ کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.