دہشتگردی کیخلاف جنگ فوج کے شانہ بشانہ لڑ رہے ‘ پولیس ‘ سکیورٹی فورسز کی ہر ڈیمانڈ پوری کرینگے
پشاور ( ویب ڈیسک ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ فوج کے شانہ بہ شانہ لڑ رہے ہیں۔ پولیس، سکیورٹی فورسز کی جو ڈیمانڈ ہو گی وہ پوری کی جائے گی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیر اعظم بہت جلد پشاور آرہے ہیں، اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جلد وفاقی کمیٹی کا اجلاس بھی کریں گے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بھی بات چیت چل رہی ہے، ایمل ولی، جماعت اسلامی کے پاس خود چل کر گیا ہوں، دن بہ دن چیزیں بہتری کی طرف آئیں گی، تھوڑا ٹائم تو دے دیں۔13سالوں کا حساب 11دن میں نہیں ہوسکتا۔ان کا کہنا تھا کہ تجاوزات کے خلاف کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، جو بھی انتظامی افسراگراس میں ملوث ہوگا اسکے خلاف کارروائی ہو گی، تجاوزات کے ساتھ صفائی ستھرائی پربھی کام کررہے ہیں۔100دن سمیت دیگرپلان کو ترتیب دے رہے ہیں۔گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ احتجاج سیاسی جماعتوں کا حق ہے، مگر ایک جماعت توڑپھوڑ میں ملوث ہے، افغانستان سے بیان آرہے ہوں انکے پاس عہدہ ہوتے ہوئے چپ رہے، انکا طوطا افغانستان میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مولانا صاحب اور میرا ایک ہی علاقہ ہے، وہاں پر کونسی معدنیات ہیں،غلط تاثر دیا جا رہا ہے۔
گورنر کنڈی
بریکنگ نیوز
- آلودگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب میں اینٹی سموگ گن ٹیکنالوجی کا دائرہ کار مزید وسیع
- سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
- ایل پی جی کی قیمت میںحالیہ اضافے سے گھریلو صارفین متاثر ہو رہے ہیں عمران فاروقی،عرفان کھوکھر
- لاہور:ایک کاریگر اپنی دکان میں بیٹھ کر بیگ کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
- جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا
- محکمہ صحت پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق دوبارہ الرٹ جاری
- ایران کی اہم قیادت کو ختم کر دیا گیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ
- پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اضاخیل گندم گودام سے فلور ملز کو غیر معیاری گندم کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- غزہ: اسرائیلی فضائی حملے’ میاں بیوی’ نوجوان سمیت 4فلسطینی شہید
- ٹی سی ایل کی منی ایل ای ڈی ٹیکنالوجی میں عالمی قیادت مزید مستحکم
- بارکوڈ سکینرز میں سکیورٹی خامیاں، گوداموں کے نظام پر سائبر حملوں کا خدشہ
- روس کے اعلیٰ سطحی وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
- سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن کے بذریعہ ای ووٹنگ نتائج کا اعلان
- لاہور میں گرانفروشی کا راج سرکاری نرخ نامے ٹھس سبزی پھلوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور
- سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا فی تولہ ریٹ 4 لاکھ 29 ہزار 500 روپے بررقرار
- پارلیمانی سیکرٹری عاصم منیر میکن جام پور میں مستحق خواتین میں جانور تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران
- چین ‘سمندر سے نیا سیٹلائٹ خلا میں روانہ
- لائیوسٹاک سیکٹر کا استحکام، پنجاب کی معاشی خودکفالت کا ضامن، عاصم میکن
- میر رضا کیس: والد کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
