Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی کے زیر اہتمام سرمایہ کار کانفرنس
    • اٹک :پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کے افسران ناجائز تجاوزات کیخلاف کارروائی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔
    • گوجرخان: حاجی محمد شاہد صراف کا راجپوت جیولر اینڈ زرگر ایسوسی ایشن کے آل پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • حاجی محمد شاہد صراف راجپوت جیولر اینڈ زرگر ایسوسی ایشن کے آل پنجاب کا صدر منتخب
    • کیئر پاکستان اور دی کوکاکولا فانڈیشن کے ہوم شیفس پراجیکٹ کی تکمیل
    • ایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنیوالے پاکستانی زائرین ہوشیار باش
    • جنرل بس سٹینڈ پیرودھائی کے تمام تر اختیارات ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو منتقل
    • پنجاب بھر میں گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 53سے 65فیصد تک رہا
    • لاہور’ پولو میچ میں کھلاڑی و گھوڑے بڑے حادثے سے بچ گئے
    • پاکستان سکواش پرراج کرتا تھا، آج ہم بہت پیچھے ہیں:جہانگیر خان
    • 13ویں شوبو اِپون جے کے اے لاہور کراٹے چمپئن شپ اختتام پذیر
    • فاسٹ بولر محمد شامی بھارتی ٹیم میں کم بیک کے لیے پُرامید
    • عماد وسیم بچوں سے نہیں ملتے، اکیلی پرورش کر رہی ہوں:ثانیہ اشفاق
    • حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
    • سمانتھا کے خوشبو برانڈ کی کمائی 120 کروڑ سے بھی آگے نکل گئی
    • رشمیکا مندانا کی شاہ رخ خان کیساتھ فلم میں کام کرنیکی خواہش
    • جھانوی کپور کا فوٹوگرافروں پراپنی نامناسب تصاویر بنانے پر تحفظات کا اظہار
    • میکا سنگھ کا دلیر مہندی کی بے عزتی کرنے پر بھارتی وزیر سے معافی کا مطالبہ
    • ایچ ایس وائے کا موبائل فون اور ذاتی اکائونٹس ہیک، مداحوں کو خبردار کر دیا
    • سجاد علی کے بھائی گلوکار وقار علی کینسر میں مبتلا’ مداحوں سے دعائوں کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لیسکو کا لائن سٹاف کی بھرتی کیلئے نجی کمپنی سے معاہدہ’اسسٹنٹ لائن مین سمیت دیگر عملہ مختلف دفاتر میں تعینات کیا جائیگا’ انٹرویوز مکمل

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے لائن اسٹاف کی بھرتی کے لیے نجی کمپنی
    کے ساتھ معاہدہ کر لیا ، جس کے تحت اسسٹنٹ لائن مین سمیت لائن اسٹاف کو ٹھیکیداری نظام کے تحت مختلف دفاتر میں تعینات کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت بجلی کی لائنوں کی دیکھ بھال اور صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے بھی ٹھیکیداری نظام کے تحت عملہ تعینات کیا جائے گا۔ اس اقدام کے تحت لائن اسٹاف کی خدمات نجی کمپنی کے ذریعے حاصل کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو نے اسسٹنٹ لائن مین کی بھرتی کے لیے نجی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، جبکہ معاہدے کے تحت عملے کو لم سم پیکج پر مختلف دفاتر میں تعینات کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر کے تحت بھرتی کیے جانے والے لائن اسٹاف کے انٹرویوز کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ انٹرویوز مکمل ہونے کے بعد عملے کی بھرتی اور تعیناتی کا عمل ٹھیکیداری نظام کے تحت آگے بڑھایا جائے گا۔اس نظام کے تحت بجلی کی لائنوں کی دیکھ بھال اور صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے متعلقہ عملے کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی کے زیر اہتمام سرمایہ کار کانفرنس

      اٹک :پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کے افسران ناجائز تجاوزات کیخلاف کارروائی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔

      گوجرخان: حاجی محمد شاہد صراف کا راجپوت جیولر اینڈ زرگر ایسوسی ایشن کے آل پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.