Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شاہ محمود سمیت 120 ملزمان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ملتوی
    • ANF کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • جاتلی پولیس کی کارروائی،کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • راولپنڈی،3 منشیات سپلائر گرفتار 5 کلو سے زائد چرس برآمد
    • کہوٹہ پولیس کی کارروائی،قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار
    • چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،مسروقہ رقم اور کٹر برآمد
    • بیوروکریسی کی مجرمانہ غفلت اور مافیاز کی دیدہ دلیری کا بھانڈا پھوٹ گیا
    • راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 2 پتنگ سپلائر گرفتار
    • لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
    • پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کا اٹک شہر میں نا جا ئز تجا وزات کیخلا ف آپریشن
    • آڈیٹر جنرل کا شفاف طرزِ حکمرانی کیلئے ڈیجیٹل پروکیورمنٹ کی اہمیت پر زور
    • اٹک کے علاقہ شین باغ پھاٹک پر 55 سالہ شخص کی ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی
    • فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی کے زیر اہتمام سرمایہ کار کانفرنس
    • اٹک :پیرا فورس اور ٹریفک پولیس کے افسران ناجائز تجاوزات کیخلاف کارروائی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔
    • گوجرخان: حاجی محمد شاہد صراف کا راجپوت جیولر اینڈ زرگر ایسوسی ایشن کے آل پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • حاجی محمد شاہد صراف راجپوت جیولر اینڈ زرگر ایسوسی ایشن کے آل پنجاب کا صدر منتخب
    • کیئر پاکستان اور دی کوکاکولا فانڈیشن کے ہوم شیفس پراجیکٹ کی تکمیل
    • ایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنیوالے پاکستانی زائرین ہوشیار باش
    • جنرل بس سٹینڈ پیرودھائی کے تمام تر اختیارات ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو منتقل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب بھر میں گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 53سے 65فیصد تک رہا

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور/ راولپنڈی/ملتان/فیصل آباد /بہاولپو ر/گوجرانوالہ ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون (گیا رہویں جماعت) 2026ء کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔لاہور تعلیمی بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.03فیصد رہا، امتحان میں کل 1لاکھ 65ہزار 245امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 99ہزار 191طلباء و طالبات کامیاب ہوئے، امتحان میں 66ہزار امیدوار فیل ہوگئے۔ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کے 11ویں کلاس کے نتائج کے مطابق امتحان میں 55834امیدوار شریک ہوئے، 30280کامیاب اور 25554فیل ہوگئے، کامیابی کا مجموعی نتیجہ 54.23 فیصد رہا۔امتحانات میں طالبات پھر بازی لے گئیں، گرلز کامیابی کا تناسب 62.13، بوائز 38.54رہا، کل 7205بوائز پاس جبکہ 23075طالبات پاس ہوئیں۔تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون (سالانہ)امتحان 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا مجموعی تناسب 65.15فیصد رہا، امتحان میں کل 68,375امیدوار شریک ہوئے جبکہ 44,547امیدوار کامیاب قرار پائے۔ملتان:پری میڈیکل گروپ: کامیاب امیدواروں کا تناسب 78.25فیصد، پری انجینئرنگ گروپ کامیابی کا تناسب 76.45فیصد رہا، جنرل سائنس گروپ میں کامیابی کی شرح 65.16فیصد رہی جبکہ کامرس گروپ میں کامیابی کی شرح 65.56 فیصد رہی۔فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026کے نتائج کا اعلان کر دیا، امتحان میں ایک لاکھ پانچ ہزار 663طلبہ نے شرکت کی، جن میں سے 65ہزار 178طلبہ کامیاب قرار پائے۔تعلیمی بورڈ کے مطابق امتحان میں کامیابی کا تناسب 61.68فیصد رہا جبکہ باقی طلبہ کامیابی حاصل نہ کر سکے۔بہاولپور بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، کامیابی کا مجموعی تناسب 53.46 فیصد رہا، امتحانات میں 49ہزار 658امیدواروں نے شرکت کی، 26ہزار 548کامیاب قرار پائے۔ریگولر امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 54.33فیصد جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 36.62 فیصد رہا۔گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے بھی انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج جاری کر دیئے گئے۔چیرپرسن بورڈ اقصی شبیر کے مطابق امتحان میں ایک لاکھ 35ہزار 983امیدوار شریک ہوئے، امتحان میں 79ہزار 85امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ 56ہزار امیدوار فیل ہوئے، امتحانات میں کامیابی کا تناسب 58.16فیصد رہا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      شاہ محمود سمیت 120 ملزمان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ملتوی

      ANF کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.