تازہ تر ین

معروف صحافی ضیا شاہد کے نام حافظ سعید کا خصوصی خط

لاہور (نیوز ڈیسک) پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعت الدعوة نے نظربندی کے دوران روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد کی خصوصی مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے ماہ رمضان اور عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کشمیر اور فلسطینی میں ہندو ویہنود کے مظالم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حافظ سعید نے لکھا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو چکی ہے جس کیلئے پوری قوم کو بھی متحرک ہونا چاہیے۔ مکتوب کا مکمل متن ادارتی صفحہ پر ملاحظہ فرمائیے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain