تہران ( نیوز ایجنسیاں) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی نے ملاقات کی، آبنائے ہرمز کے انتظام اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایرانی سپریم لیڈر کے دفتر کے مطابق اس ملاقات میں پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اور آبنائے ہرمز کے انتظام کے ذریعے قومی و علاقائی سلامتی کے تحفظ پر گفتگو ہوئی۔بیان میں کہا گیا کہ مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی قوم اور مزاحمتی محاذ کے حقوق و مفادات کے تحفظ پر زور دیا۔انھوں نے کہا کہ جنگ اور نہ جنگ نہ امن کی کیفیت ختم کرنے کے لیے ملکی قیادت کی طے کردہ شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے۔یاد رہے کہ محسن رضائی نے گزشتہ روز سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔ ان ممالک نے حال ہی میں باہمی دفاعی تعاون کے لیے مکہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔یہ محسن رضائی اور مجتبیٰ خامنہ ای کے درمیان پہلی ملاقات ہے جس کی باضابطہ طور پر تشہیر کی گئی ہے۔
مجتبیٰ خامنہ ای
بریکنگ نیوز
- منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
- سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا
- سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی
- تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان
- انگلینڈ’ ہیری کین نے بیلن ڈی اور 2026 کا اعزاز جیت لیا
- APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد
- سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا انجری کا شکار’ لاہیرو اودارا سکواڈ میں شامل
- ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا
- جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش
- ہارون شاہد کی بھاری حق مہر کا مطالبہ کرنیوالے والدین پر کڑی تنقید
- طاقتور اور مسکیولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی: بپاشا باسو
- والد کیخلاف پریشان کن الزامات پرمیگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
- معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- مسجدالحرام میں موسلا دھار بارش روح پرور منظر نے دل جیت لیے
- کراچی’ٹریفک حادثات، 3افراد جاں بحق، 3 زخمی، مشتعل افراد نے ٹریلر جلا دیا
- سائبر ڈاکوں نے پاکستانیوں کو سوا 8 ارب کا چونا لگا دیا ارکان پارلیمنٹ بھی نہ بچ سکے
- برائلر گوشت کی قیمت میںمزید15روپے کلو کمی
- آزاد کشمیر کی عوامی حکومت کا پہلا بڑا کارنامہ’ بلدیاتی اداروں کی پنشن کی منظوری
- آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
- حکومت کا غیرقانونی اسلحہ رکھنے کی روک تھام کیلئے قوانین سخت کرنیکا فیصلہ
