لاہور (ین این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے انرجی ڈیپارٹمنٹ جیل روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبائی وزیر توانائی فیصل ایوب کھوکھر کے ہمراہ اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے صنعتی مراکز میں انڈسٹری کو سستی،معیاری اور قابلِ اعتماد بجلی کی فراہمی کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں محکمہ صنعت و تجارت اور انرجی ڈیپارٹمنٹ کا انڈسٹریل اسٹیٹس میں صنعتوں کو سستی بجلی کی فراہمی کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا۔محکمہ صنعت و تجارت، محکمہ توانائی اور پی ایف اے ایس کے نمائندوں پر مشتمل ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیاگیا۔یہ کمیٹی صنعتی مراکز میں انڈسٹری کو سستی بجلی کی فراہمی کی تجاویز کا جائزہ لے کر جلد حتمی پلان پیش کرے گی۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ صنعتی مراکز میں صنعتوں کو سستی بجلی کی فراہمی سے انڈسٹری کا گروتھ ریٹ بڑھے گا۔انڈسٹری کو سستی اور قابل اعتماد توانائی کی فراہمی کیلئے انرجی ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں بھارت عالمی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ
- ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اینکر اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد
- بنگلہ دیش پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت کوفروغ دینے کا خواہشمند
- لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات موقع پر وکلاء خواتین کا گروپ فوٹو۔
- تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار کر دیا
- ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
- 90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی
- ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
- پاکستان ہاکی کے سابق کپتانشہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا
- رونالڈو نے میسی کو ہرا کر بیلن ڈی اور آف آل ٹائم ایوارڈ جیت لیا
- پاکستان اور ایران میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ
- ثانیہ مرزا نے مسجد کیلئے اکیڈمی کی زمین عطیہ نہیں کی: والد کی دعوئوں کی تردید
- ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری
- ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم
- دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری
- لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
- لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ا یگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو پیاروں سے ملوا دیا
