Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں بھارت عالمی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ
    • ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اینکر اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد
    • بنگلہ دیش پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت کوفروغ دینے کا خواہشمند
    • لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات موقع پر وکلاء خواتین کا گروپ فوٹو۔
    • تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار کر دیا
    • ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
    • 90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی
    • ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
    • پاکستان ہاکی کے سابق کپتانشہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا
    • رونالڈو نے میسی کو ہرا کر بیلن ڈی اور آف آل ٹائم ایوارڈ جیت لیا
    • پاکستان اور ایران میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ
    • ثانیہ مرزا نے مسجد کیلئے اکیڈمی کی زمین عطیہ نہیں کی: والد کی دعوئوں کی تردید
    • ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری
    • ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری
    • لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
    • لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ا یگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو پیاروں سے ملوا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسحاق ڈار سے صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب خان اور وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات

    By Khabrain Newsاکتوبر 30, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان اور وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔اطلاعات کے مطابق ملاقات میں آزاد کشمیر میں کثیرالجہتی ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے، مقامی تجارت کے فروغ اور علاقائی سیاحت کی ترقی پر خصوصی توجہ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اہم شاہراہوں کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی حکومت کی جانب سے معاونت بڑھانے پر زور دیا اور آزاد کشمیر میں صحت اور تعلیمی سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ملاقات میں نوجوانوں کے لیے روزگار اور معاشی مواقع پیدا کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقعے پر آزاد کشمیر کے عوام سے گہرے اور دیرینہ رشتے مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آزاد کشمیر کی قیادت کے اقدامات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے مطابق مثر اور نتیجہ خیز اقدامات جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسحاق ڈار نے جاری ترقیاتی منصوبوں میں تعاون اور عوام کی سماجی و معاشی بہتری کی یقین دہانی کرائی۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی شریک تھے۔
    اسحق ڈار

    Khabrain News

      Keep Reading

      ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اینکر اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد

      ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری

      ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.