اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل آفریدی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور عہدیداروں کو وزیراعلی کی تبدیلی کا ایجنڈا پیش کرنے سے روک دیا گیا ہے۔بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد اور حمایت سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار رہیں گے اور سہیل آفریدی ہی پی ٹی آئی کے وزیراعلی خیبرپختونخوا ہیں اور رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی نامزدگی یا تبدیلی سے متعلق اجلاس بلانے پر پابندی عائد ہے، پی ٹی آئی رہنماں اور عہدیداروں کو وزیراعلی کی تبدیلی سے متعلق کوئی ایجنڈا پیش کرنے سے روک دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی نامزدگی یا تبدیلی سے متعلق کسی تجویز یا بحث کی اجازت نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سوا کسی کو متبادل وزیراعلی نامزد کرنے یا فیصلہ تبدیل کرنے کا اختیار نہیں ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے فیصلے تمام پارٹی ارکان کے لیے حتمی اور پابند ہوں گے، سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلی خیبرپختونخوا حیثیت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری ہے۔نوٹیفکیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان اور عہدیداروں کو نوٹیفکیشن پر عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
پی ٹی آئی
بریکنگ نیوز
- مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں بھارت عالمی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ
- ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اینکر اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد
- بنگلہ دیش پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت کوفروغ دینے کا خواہشمند
- لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات موقع پر وکلاء خواتین کا گروپ فوٹو۔
- تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار کر دیا
- ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
- 90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی
- ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
- پاکستان ہاکی کے سابق کپتانشہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا
- رونالڈو نے میسی کو ہرا کر بیلن ڈی اور آف آل ٹائم ایوارڈ جیت لیا
- پاکستان اور ایران میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ
- ثانیہ مرزا نے مسجد کیلئے اکیڈمی کی زمین عطیہ نہیں کی: والد کی دعوئوں کی تردید
- ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری
- ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم
- دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری
- لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
- لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ا یگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو پیاروں سے ملوا دیا
