لاہور(این این آئی)جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے ذریعے شناخت چھپانے والوں کے خلاف لاہور پولیس نے کریک ڈائون مزید سخت کر دیا ہے، کارروائیوں کے دوران 4ہزار 120مقدمات درج کیے گئے۔پولیس کے مطابق گزشتہ 13روز میں جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف 4ہزار 21مقدمات درج کیے گئے جبکہ کارروائیوں کے دوران 3ہزار 858موٹر سائیکلیں، 125کاریں اور 38دیگر گاڑیاں تحویل میں لے کر متعلقہ تھانوں میں بند کر دی گئیں۔اعداد و شمار کے مطابق کینٹ ڈویژن میں سب سے زیادہ 1,056مقدمات درج ہوئے جبکہ سٹی ڈویژن میں 902، اقبال ٹائون ڈویژن میں 624، ماڈل ٹائون ڈویژن میں 604، صدر ڈویژن میں 541اور سول لائنز ڈویژن میں 294مقدمات درج کیے گئے۔لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی اور جعلی یا غیر نمونہ نمبر پلیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں بھارت عالمی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ
- ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اینکر اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد
- بنگلہ دیش پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت کوفروغ دینے کا خواہشمند
- لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات موقع پر وکلاء خواتین کا گروپ فوٹو۔
- تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار کر دیا
- ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
- 90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی
- ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا
- پاکستان ہاکی کے سابق کپتانشہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا
- رونالڈو نے میسی کو ہرا کر بیلن ڈی اور آف آل ٹائم ایوارڈ جیت لیا
- پاکستان اور ایران میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ
- ثانیہ مرزا نے مسجد کیلئے اکیڈمی کی زمین عطیہ نہیں کی: والد کی دعوئوں کی تردید
- ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری
- ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم
- دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
- اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری
- لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
- لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ا یگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو پیاروں سے ملوا دیا
