Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شوگر ملز کی من مانیوں کرشنگ سیزن میں تاخیر کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج
    • غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں میں بجلی کے غیرقانونی کنکشنز، ٹرانسفارمرز نصب، لیسکو خاموش
    • نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں فائن آرٹس طلبہ کے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
    • مسلسل خراب پرفارنس صائم ایوب کا کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ
    • لاہور:کنڈیکٹر اور مسافر سامان کا بورا بس کی چھت پر رکھ رہے ہیں۔
    • تیل آمدن میں کمی،معاشی دبائوکے باعث ایران میں شیڈول لوڈ شیڈنگ کا اعلان
    • رواں ہفتے11 ڈویژن ،28 سنگل بنچز کیسز کی سماعت کریں گے
    • سکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم، آزاد کشمیر کی عوام کی سخت مذمت
    • ہائیکورٹ میں لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کل ہو گی
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کایونیورسٹی آف نارووال میں آرٹ ایگزی بیشن کا دورہ
    • اقوامِ متحدہ : ماحولیاتی کانفرنس کے مسودے میں جیواشم ایندھن کا ذکر نہ کرنے پر بحث
    • جعلی ڈگریوں کی روک تھام کیلئے پنجاب بار ،ایچ ای سی کے درمیان اہم پیشرفت
    • ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو تھیلا 3600 روپے تک پہنچ گیا
    • جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
    • قبضہ مافیا کو مقامی افراد کی حمایت حاصل’جلد مافیا کیخلاف ایکشن لینگے:اوقاف انتظامیہ ڈی جی خان
    • ڈیرہ غازی خان میں حضرت سخی سرور سے منسلک ہزاروں ایکڑ قیمتی وقف اراضی مبینہ قبضہ مافیا کے نشانے پر
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں مین شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
    • سندھ کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے پنجاب کا بھی ترقیاتی ریکارڈ سامنے لائیں: پاکستان پیپلز پارٹی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتحی کو 200 کروڑ کے بھتہ خوری کیس میں بطور سرکاری گواہ طلب کرلیا ہے۔دلی کی راوس ایونیو کورٹ نے 34 سالہ نورا فتحی کو مبینہ ٹھگ سکیش چندرشیکھر کے خلاف 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس میں طلب کیا ہے۔
    سکیش چندرشیکھر پر روہینی جیل میں رہتے ہوئے جعلی سرکاری افسر بن کر رین بیکسی کے سابق پروموٹر کی اہلیہ سے 200 کروڑ روپے بٹورنے کا الزام ہے۔اس معاملے کی تحقیقات دلی پولیس کے اکنامک آفینسز ونگ (ای او ڈبلیو) کے سپر د ہے، اس معاملے میں نورا فتحی نے پولیس کو بتایا تھا کہ ان کا رابطہ صرف سکیش کی اہلیہ کے ذریعے ہوا تھا۔اس بیان کے بعد اداکارہ و ڈانسر کو اس میں معاملے کی تیسری سپلیمنٹری چارج شیٹ میں گواہ بنایا گیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

      عالیہ بھٹ کی دپیکا پڈوکون کے 8 گھنٹے کام کے مطالبے کی حمایت

      منال نے ایمن خان کی حمایتکر دی، تنقید کرنیوالوں کو جواب

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.