Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چودھری سالک کا بیان سمجھ سے باہر خواجہ آصف معافی مانگیں عظمی بخاری جواب دونگا چودھری سالک
    • پٹرول7.06 روپے ڈیزل 3.71روپے مزید سستا
    • حکومتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہو گا
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • منی پور تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک مودی سرکار کیخلاف احتجاج میں شدت
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کی پیش کردہ 3 قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور
    • عمران خان ‘ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں پیشرفت ،10 نومبر کو سماعت ہوگی
    • منی پور: مظاہرین کے ہاتھوں جلنے والی گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں۔۔
    • پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی بین الاقوامی جوڈو کھلاڑی فوزیہ ممتاز خبریں ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
    • لکی مروت:پولیس سے جھڑپ’ خودکش بمبار سمیت 2دہشتگردہلاک’ تھانے پرحملے میں3اہلکارزخمی
    • پاکستان میں جوڈو کے کھیل بارے آگاہی کی شدید کمی :فوزیہ ممتاز
    • رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماعکا پہلا مرحلہ آج سے شروع
    • سونے کی اونچی چھلانگ؛ قیمت میں 14 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
    • شاہ محمود قریشی جیل میں چہل قدمی کے دوران گر پڑے، گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئیں
    • عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی:مصطفی کمال
    • سپر ٹیکس کے بتدریج خاتمے کیلئے کام شروع کردیا: چیئرمین ایف بی آر
    • امن و امان کی بہتری کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے: فیصل کریم کنڈی
    • پی ٹی آئی قیادت کو اپنے دورِ حکومت کے اقدامات کا جواب دینا ہوگا: امیر مقام
    • ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای
    • ملتان : ”خبریں”فورم میں محمد رفیق رجوانہ’ مخدوم احمد محمود’ سنیٹر عون عباس بپی’ ندیم قریشی’ احمد حسین ڈیہڑ’ رانا اعجاز احمد نون’ عاشق علی شجرا مخدوم راجن بخش گیلانی’ڈاکٹر خالد خاکوانی’ چودھری خالد وڑائچ اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہو گا

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج (جمعرات ) ہوگا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کرکے پٹرولیم لیوی سے متعلق تکنیکی کمیٹیوں کے اجلاس کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے سے متعلق ماہرین کا اجلاس آج بدھ کو ہونا طے تھا، تاہم حکومت نے ڈیٹا کی حتمی تیاری کے لیے مزید ایک دن کی مہلت طلب کرلی۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس ایک روز کیلئے ملتوی کردیا گیا، اب حکومت اور جماعت اسلامی کی تکنیکی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا۔لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ دونوں جانب سے طے شدہ مسودے کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان خود جائزہ لیں گے۔امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ حافظ نعیم الرحمان اور دیگر جماعتی قائدین سے مشاورت کے بعد مذاکرات کی پیش رفت اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
    مذاکرات

    Khabrain News

      Keep Reading

      پٹرول7.06 روپے ڈیزل 3.71روپے مزید سستا

      پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ

      اقوام متحدہ میں پاکستان کی پیش کردہ 3 قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.