لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سینئر سول ججوں کو ایڈیشنل سیشن جج کے عہدوں پر ترقی دینے کا فیصلہ کرلیا ، 93 سینئر سول ججوں کی فہرست کلیرنس کیلئے سکیورٹی اداروں کو بھجوا دی گئی ، جس کے بعد ججوں کو ترقی دی جائیگی ، فہرست میں سینئر سول جج شیخوپورہ عبد الکریم ،محمد کاشف عثمان شبیر، ملک عظمت اللہ اعوان ، محمد جواد عالم قریشی، محمد امین شہزاد ،محمد مظہر، نذر عباس گوندل، شاہد نواز کھچی ،فیض احمد رانجھا، محمد سلیم شیخ، شہزاد احسان بٹ ، محمد نوازش خان چوہدری، محمد عنایت گوندل ،عبد الستار بوسال، برکت علی، شبیر حسین ،جاوید اقبال، عامر منظور، محمد شہباز، حسنین عباس کاظمی، احسن یعقوب ثاقب کے نام شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات
- سینئر سول ججوں کی ایڈیشنل سیشن جج کے عہدوں پر ترقی کا فیصلہ
- پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات’ 688افراد شدید زخمی
- بلاول کے گھر بھی پانی ٹینکر سے آتا’ 18 سال سے کیا کررہے؟: حافظ نعیم
- زون ٹو میں پارکنگ سائیٹ کی تصویری جھلکیاں جبکہ دوسری جانب کاشف جلیل اور سجاد باکھری کی فائل فوٹو ۔
- لاہور ہائیکورٹ’ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 ‘غیرقانونی قرار
- مہمند ‘ پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،اہلکار محفوظ رہے
- مال روڈ پینوراما شاپنگ مال کی پارکنگ سائیٹ اے ڈی سی انفورسمنٹ کے کارخاص رانا نعمان کو ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
- ناقص گوشت سپلائی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون’2من گوشت تلف
- روزانہ کی بنیاد پر اوورچارجنگ روکنے کے لیے کارروائی کی جاتی ہے: سجاد باکھری
- رجسٹرڈ کمپنی کے نام سے جعلی مصنوعات تیار’ فروخت کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی
- سنگھ پورہ جی ٹی روڈ پر پارکنگ کی جگہ پلازے
- مقدس بی بی بازیابی درخواست’ آئی جی پنجاب 11نومبر کو ہائیکورٹ طلب
- پاک فوج کا ضلع نیلم کی شونٹر ویلی میں فری میڈیکل کیمپ
- جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس’فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 نومبر تک ملتوی
- نجی ہوٹل کے سالانہ اجلاس میں مبینہ ہنگامہ’ہائیکورٹ کا پولیس کو ایف آئی آر منسوخ کرنے کاحکم
- خبرکے حوالے سے میٹنگ میں ہونے سے رائے امتیاز سے رابطہ نہ ہوسکا’مؤقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کر گا
- لاہور: لڑکیاں این سی اے میں قائداعظم محمد علی جناح کے 150 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ نمائش دیکھ رہی ہیں۔
- شالامار غیر قانونی کمرشل پلازہ تعمیر، نقشے اور بلڈنگ لائن کی خلاف ورزیوں کا انکشاف۔
- سی ڈی اے کا فضل الرحمان سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو غیر قانونی تعمیر پر نوٹس جاری
