لاہور (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے چند سال میں عالمی سطح پر یونیک پوزیشن حاصل کر لی ہے، آج جو مقام ہمارے لیڈرز کو دنیا بھر میں مل رہا ہے اس کی مثال کم ملتی ہے،ہمیں ملک کے اندرونی حالات ٹھیک کرنے چاہئیں، سیاسی ماحول کو بہتر بنایا جائے،حکومت کو مولانا فضل الرحمن سے متعلق اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈر چین جائیں، امریکہ جائیں ہر جگہ استقبال ہوتا ہے، سعودی عرب اور ایران دونوں ہماری بات سنتے ہیں۔امریکہ ہماری بات کو اہمیت دیتا ہے، ہمیں یہ پوزیشن برقرار رکھنی چاہیے، ہمیں ملک کے اندرونی حالات ٹھیک کرنے چاہئیں، سیاسی ماحول کو بہتر بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے 4سال میں ملک میں تلخی بہت بڑھ گئی ہے، پیٹرول 400روپے ہو گیا، مہنگائی سے عوام کی تکلیف میں اضافہ ہوا، حالات ایسے ہی رہے تو حکمران طبقے کو جو سہولتیں حاصل ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گی، ملک اب تک اپنے خاص طبقے کو پالتا رہا ہے، اگر ہم نے اپنی چیزوں پر نظرثانی نہ کی تو ان کو پالنا بھی مشکل ہو جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا سٹیٹ بینک کے دورے کے موقع پر گورنر جمیل احمد اور دیگر حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
- پاکستان نے عالمی سطح پر منفرد مقام حاصل کر لیا:فواد چوہدری
- مولانا فضل الرحمان کیساتھ چلنے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم
- جناح ہائوس حملہ کیس ،شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 8دسمبر تک توسیع
- آصف زرداری صدر’ یوسف رضا گیلانی فارم 47سے چیئرمین سینیٹ بنے:اسد عمر
- سیالکوٹ پولیس کی کارروائی’ جیولر کے گھر سے لوٹا 2 کلو سونا برآمد کرلیا
- امریکی انتخابات ‘ پاکستانی معیشت پر اثرات کے حوالے سے نئی بحث
- استنبول:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان او آئی سی وزارتی اجلاس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
- 24 گھنٹے ڈیوٹی ‘ روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا’ 6میں سے 2 ناکام
- او آئی سی ممالک کے درمیان تجارت اور برآمدات کے فروغ کیلئے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے: جام کمال خان
- ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
- درآمدی گندم کا جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کی توقع
- ملکی مفاد کو سیاسی اختلافات پر ترجیح دینا وقت کی ضرورت : احسن اقبال
- لاہور:حق نواز روڈ پر مسمار کی گئی عمارت’ دوسری تصویر میں نئے سرے سے تعمیر جاری ہے۔
- سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ایم این اے نور عالم خان کے بھتیجے اور نادرا کےڈپٹی ڈائریکٹر فہد خان کے قتل کی مذمت
- اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے آنے والے اجلاس کی تیاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- پشاور میں فائرنگ سے نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
- ٹیست میچز میں پر فارمنس سینئرز کی بھی زمہ داری ہے سعود شکیل
