Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں روسی ‘ یوکرینی حکام کا وائٹ ہائوس میں اجلاس، جنگ بندی پر پیشرفت
    • ایران پر حملہ’ اسرائیل کا نہیں امریکا کا فیصلہ تھا: اسرائیلی سفیر
    • سعودی عرب کا سیاحتی ویزا،4نئے ممالک کے شہریوں کو سہولت فراہم کر دی گئی
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
    • پاک’ تاجک افواج کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق دوستی سوئم کامیابی سے مکمل
    • مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
    • مولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی سے منسوب حج ٹور آپریٹرز کو شوکاز نوٹس جاری
    • 9 مئی واقعات’ اسد عمر’فواد چودھری’مسرت چیمہ’ اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع
    • ایمان مزاری’ ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں
    • اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کڑوڑوں ڈالر کا جدید امریکی ٹیکنالوجی نیٹ ورک نصب
    • امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا سٹیٹ بینک کے دورے کے موقع پر گورنر جمیل احمد اور دیگر حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • پاکستان نے عالمی سطح پر منفرد مقام حاصل کر لیا:فواد چوہدری
    • مولانا فضل الرحمان کیساتھ چلنے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم
    • جناح ہائوس حملہ کیس ،شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 8دسمبر تک توسیع
    • آصف زرداری صدر’ یوسف رضا گیلانی فارم 47سے چیئرمین سینیٹ بنے:اسد عمر
    • سیالکوٹ پولیس کی کارروائی’ جیولر کے گھر سے لوٹا 2 کلو سونا برآمد کرلیا
    • امریکی انتخابات ‘ پاکستانی معیشت پر اثرات کے حوالے سے نئی بحث
    • استنبول:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان او آئی سی وزارتی اجلاس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
    • 24 گھنٹے ڈیوٹی ‘ روبوٹس کی کارکردگی کا پول کھول دیا’ 6میں سے 2 ناکام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران پر حملہ’ اسرائیل کا نہیں امریکا کا فیصلہ تھا: اسرائیلی سفیر

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک (این این آئی)اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینون نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیل کا نہیں بلکہ امریکا کا تھا۔اسرائیلی سفیر نے اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بدقسمتی سے ہم جانتے ہیں کہ ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ امریکا کا تھا، یہ ہمارا فیصلہ نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکا کی اس کوشش کی حمایت کی، ہمارا خیال ہے کہ یہ بالکل درست فیصلہ تھا۔ڈینی ڈینون نے نائب امریکی سفیر کے اس بیان کو بھی مسترد کر دیا ہے کہ ریپبلکنز کو وسط مدتی انتخابات میں بھاری شکست ایران جنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔انہوں نے امریکی نائب صدر کے حوالے سے کہا کہ ہر چیز کے لیے ہمیشہ اسرائیل کو موردِ الزام ٹھہرانا بہت آسان ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا

      پاک’ تاجک افواج کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق دوستی سوئم کامیابی سے مکمل

      مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.