Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور:وزیراعظم محمد شہبازشریف پی ایم یوتھ بزنس اینڈ ایگری کلچر سکیم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چینی سرمایہ کاروں کا وفد گورنر ہائوس پشاور میں ملاقات کر رہا ہے۔