Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے 624 ارب سے زائد کے اثاثے ری ویلیو ایشن سے محروم
    • ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا
    • برطانیہ،امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • آئندہ سال سائنس کے 4مضامین کے امتحانات ای شیٹ پر ہونگے
    • ناجائز قابض کو سرکاری زمین کے استعمال پر اعتراض کا حق حاصل نہیں:ہائیکورٹ
    • ہائیکورٹ کاپنجاب یونیورسٹیملازمین کی انکریمنٹ بحال کرنے کا حکم
    • سائبر سکیورٹی، صرف پاس ورڈ کافی نہیں، وزارتِ آئی ٹی کی شہریوں کو ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن فعال کرنے کی ہدایت
    • لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی سے پارٹی کے ارکان قومی و پنجاب اسمبلی ملاقات کررہے ہیں۔
    • گندم کی امدادی قیمت 4500روپے فی من مقرر، حکومت کسانوں کو ادائیگی یقینی بنائے گی: رانا تنویر
    • لاہور:موٹرسائیکل سوار طالبہ سموگ سے بچنے کیلئے ماسک پہنے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
    • پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز ‘ اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • لاہورہائیکورٹ’لاپتہ افراد بازیابی کیس بغیر کارروائی ملتوی
    • سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ
    • چین ‘ پاکستانی طلبہ کی انٹرنیشنل ثقافتی میلے میں پہلی پوزیشن
    • پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں
    • وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک پی ایم آئی ایف 26 کے افتتاحی روز استقبالیہ خطاب کریں گے
    • بلاول ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور کر رہی ہیں۔
    • سپریم کورٹ ایمان مزاری کیخلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیرموثر قرار
    • تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی فاطمہ حیدر کو کوئنز روڈ لاہورسے گرفتار کیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا

    By Khabrain Newsنومبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد’لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے 25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ایف بی آر کے مطابق سرچارج سے چھوٹ حاصل کرنے کے لیے ٹیکس دہندگان کو آئندہ چھ ماہ تک جائیداد نہ خریدنے کی شرط پوری کرنا ہوگی۔ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شمولیت کے خواہشمند افراد کو ایف بی آر کے پاس انڈرٹیکنگ جمع کرانا ہوگی، جس کے لیے ادارے نے نیا فارم اے ٹی ایل یو متعارف کرا دیا ہے۔ٹیکس دہندگان آئی آر آئی ایس سسٹم کے ذریعے الیکٹرانک انڈرٹیکنگ جمع کرا سکیں گے۔نئے طریقہ کار کے تحت انڈرٹیکنگ جمع کرانے کے بعد چھ ماہ تک جائیداد خریدنے یا حاصل کرنے پر پابندی ہوگی، جبکہ اس دوران ٹیکس دہندگان کی جانب سے جائیداد کی خریداری کی نگرانی بھی کی جائے گی۔ایف بی آر کے مطابق اگر کوئی ٹیکس دہندہ چھ ماہ کی مقررہ مدت کے دوران جائیداد خریدتا یا حاصل کرتا ہے تو اسے دی گئی سرچارج کی چھوٹ ختم ہو جائے گی۔اس اقدام کے تحت نئے ٹیکس دہندگان کو 25ہزار روپے کے سرچارج کی ادائیگی کے بغیر ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل ہونے کا موقع فراہم کیا گیا ہے، تاہم اس کے لیے مقررہ شرائط پر عمل درآمد لازمی ہوگا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے 624 ارب سے زائد کے اثاثے ری ویلیو ایشن سے محروم

      برطانیہ،امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار

      لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.