اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی امور کے وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے نام نائب وزیراعظم کو بھجوا دیئے۔اعظم نذیر تارڑ، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر طارق فضل چودھری بھی کمیٹی کے لیے تجویز کردہ ناموں میں شامل ہیں، نائب وزیراعظم کی منظوری کے بعد انتخابی اصلاحات کمیٹی تشکیل پا جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر سے پیر کو ملاقات ہوگی، ملاقات میں پی ٹی آئی سے کمیٹی کے لیے نام مانگے جائیں گے۔پی ٹی آئی کی جانب سے نام فراہم کیے جانے کے بعد کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- سپریم کورٹ، وراثتی جائیداد کے مقدمات میںمدت میعاد کے تعین کے اصول وضع کر دیئے
- امریکی صدارتی انتخابات، جے ڈی وینسمارکو روبیو مضبوط ترین امیدوار
- انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے
- اسحاق ڈار کی غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی اور انتظامی امور کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
- مولانا فضل الرحمن تنخواہ دار ملازم نکلے آمدن اخراجات پر سوالیہ نشان
- سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
- سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
- رائیونڈ: عالمی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے شرکاء نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل
- ترکیے اور قطر کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ
- مال نہں نیک اعمال حقیقی کامیابی سب سے پہلے اپنی اصلاح ضروری
- موت کی دھمکیاں مجھے خوفزدہ نہیں کر سکتیں: امریکی وزیر خزانہ
- نئے صوبوں کا قیام حامی افراد کی تعداد 77 فیصد تک پہنچ گئی
- مریم نواز کے2 سال 9 ماہ دور حکومت میں 8 نئی فورسز اتھارٹیز قائم
- پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 13معاہدوں ایم او یوز پر دستخط معدنی شعبہ میں 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری
- حوثیوں کا سعودیہ کی تیل تنصیبات فوجی مقامات کو نشانہ بنانیکا دعوی فوجی اتحاد کا 2 ڈرونز تباہ کرنیکا اعلان
- پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل
- پاکستان کی سلامتی کونسل میں سعودیہ پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- نجی میڈیکل کالجز کی لوٹ مار ‘ ندیم قریشی نے تحریک التوا کار جمع کرادی
- نیتن یاہو کی ایران کیخلاف دوبارہ جنگ شروع کرنے کیلئے ٹرمپ پر دبا ڈالنے کی کوششیں
