Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پوپ لیو کی پادریوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کے شکار افراد سے ملاقات
    • لاہور:ایجرٹن روڈ پر فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے اینٹی سموگ گن سے فضا میں پانی کا چھڑکائو کیا جارہا ہے۔
    • لاہور کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی عالمی رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر آ گیا
    • 190ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اہلیہ کی سزا کے خلاف اپیلیں18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • لاہور، فیصل آباد ٹرین سروسکل سے بحال ہوگی
    • سپریم کورٹ، وراثتی جائیداد کے مقدمات میںمدت میعاد کے تعین کے اصول وضع کر دیئے
    • امریکی صدارتی انتخابات، جے ڈی وینسمارکو روبیو مضبوط ترین امیدوار
    • انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے
    • اسحاق ڈار کی غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی اور انتظامی امور کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
    • مولانا فضل الرحمن تنخواہ دار ملازم نکلے آمدن اخراجات پر سوالیہ نشان
    • سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
    • سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
    • رائیونڈ: عالمی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے شرکاء نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل
    • ترکیے اور قطر کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ
    • مال نہں نیک اعمال حقیقی کامیابی سب سے پہلے اپنی اصلاح ضروری
    • موت کی دھمکیاں مجھے خوفزدہ نہیں کر سکتیں: امریکی وزیر خزانہ
    • نئے صوبوں کا قیام حامی افراد کی تعداد 77 فیصد تک پہنچ گئی
    • مریم نواز کے2 سال 9 ماہ دور حکومت میں 8 نئی فورسز اتھارٹیز قائم
    • پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 13معاہدوں ایم او یوز پر دستخط معدنی شعبہ میں 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی عالمی رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر آ گیا

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور،پشاور(نیوز ایجنسیاں) لاہور کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی واقع ہوگئی، ایئر کوالٹی انڈیکس
    115 ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہر عالمی رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر آ گیا۔ جمعہ کو اے کیوآئی بہتر صورتحال کی عکاسی کر رہا ہے، ہوا کی رفتار اور سمت کے ساتھ مقامی آلودگی پر کنٹرول بھی بہتری کا اہم سبب ہے۔پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 2024 میں آلودگی کے ذرائع پر موثر کنٹرول کا مربوط نظام موجود نہیں تھا، آلودگی کی روک تھام، مسلسل نگرانی اور سخت کارروائی حکومت کی ترجیح ہے۔صنعتی یونٹس، بھٹوں، گاڑیوں اور کوڑے کے دھوئیں پر قابو نہ ہوتا تو بہتری ممکن نہ تھی، سازگار موسم کے ساتھ مقامی آلودگی پر موثر کنٹرول کے بغیر پائیدار بہتری ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کی قیادت میں اسموگ کیخلاف مستقل اور سائنسی بنیادوں پر نظام قائم کیا گیا ہے، آج کا بہتر اے کیو آئی صرف موسمی حالات کا نتیجہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ مقامی آلودگی کے ذرائع کیخلاف مسلسل کارروائیوں نے بھی بہتری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔دوسری جا نب ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ دن کے مختلف اوقات میں کہیں کہیں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔اعدادوشمار کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 جبکہ کم سے کم 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا پانچ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔دوسری جانب خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے موسم انتہائی سرد ہوگیا، بابوسر ٹاپ پر شدید برفباری کے باعث بیسر سے آگے راستے بند ہوگئے، خراب موسم کے باعث دو آئل ٹینکر پھنس گئے، اپر ہنزہ کے پہاڑوں اور خنجراب پاس پر بھی برفباری ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ادھر ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے مضافاتی علاقہ ڈوغلگوں بہا میں لینڈ سلائیڈنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پہاڑی سے مٹی اور پتھر گرنے سے ایک گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے،تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوااور اہل خانہ محفوظ رہے۔ علاقہ مکینوں نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ غریب خاندان کی فوری مالی مدد کی جائے اورانہیں محفوظ جگہ پر منتقل کیا جائے۔
    فضائی آلودگی

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:ایجرٹن روڈ پر فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے اینٹی سموگ گن سے فضا میں پانی کا چھڑکائو کیا جارہا ہے۔

      190ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اہلیہ کی سزا کے خلاف اپیلیں18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

      لاہور، فیصل آباد ٹرین سروسکل سے بحال ہوگی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.